شدید گرمی اور شدید بارش: تازہ ترین صورتحال
ماہرینِ موسمیات کے مطابق اس وقت ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﺅ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﺟﻨﻮﺏ ﻣﻐﺮﺏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ امکان ہے کہ ﯾﮧ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﮔﺠﺮﺍﺕ پہنچنے ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺰﯾﺪ ﺷﺪّﺕ کے ساتھ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ شدید ﮐﻢ ﺩﺑﺎﺅ ﮐﯽ شکل اختیار کر لے ﮔﺎ۔ توقع ہے کہ صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ…
بیروت میں بم دھماکوں نے تباہی مچا دی
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دو انتہائی طاقت ور دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اب تک کم از کم سو سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، جب کہ زخمیوں کی تعداد پانچ ہزار کے قریب بتائی جا رہی ہے، جس کی…
ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی
تازہ اطلاعات کے مطابق ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے مابین اکتوبر میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی گئی. سنگت میگ کو موصول ہونے تفصیلات کے مطابق آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے اکتوبر میں ہونے والی آسٹریلیا ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی ہے۔ دونوں ملکوں…
اسمگلر بلی جیل سے بھاگ نکلی.
سری لنکن میڈیا پر پير کو نشر ہونے والی رپورٹوں کے مطابق ایک بلی سخت نگرانی والی جیل سے فرار ہو گئی ہے. یہ بلی جیل میں قیدیوں کو منشیات پہنچاتے ہوئے پکڑی گئی تھی. گرفتاری کے بعد اس بلی کو انتہائی سخت نگرانی والی جيل ميں رکھا گيا تھا۔ بلی کو سری لنکا کے…
سعودی عرب اور ایران تنازعے میں پاکستانی ثالثی کہاں تک پہنچی؟
وزیرِ اعظم پاکستان، عمران خان کے مطابق پاکستان کی طرف سے امریکا کی درخواست پر کی جانے والی سعودی عرب اور ایران کے مابین تنازعات کے حل کے لئے ثالثی کی کوششوں میں اب تک کی پیش رفت سست رفتار رہی ہے۔ دبئی سے موصول اطلاعات کے مطابق عمران خان نے یہ بات پیر 3…
محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید بارشیں برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے. محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ کراچی میں بارش برسانے والا یہ طاقتور ترین سسٹم ہوگا، قوی امکان ہے کہ یہ سسٹم سات اگست کی صبح شہر میں داخل ہو…
امریکی صدر ٹرمپ کا ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹس ٹویٹر اور فیسبک سے ناراضگی کے بعد اب ٹک ٹاک کے خلاف پابندی کا بھی اعلان کردیا ہے۔ امریکی…
متحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پلانٹ فعال
متحدہ عرب امارات کی نیوکلیئر انرجی کارپوریشن کے ذیلی ادارے "نواب انرجی کمپنی” نے برکا ایٹمی بجلی گھر کے یونٹ ون کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔ اس طرح متحدہ عرب امارات نے برکہ میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پلانٹ فعال کر دیا ہے. پلانٹ نے…