ﺑﺤﺮﯾﻦ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ مندوں کے لیے ﺧﻮﺷﺨﺒﺮﯼ
ﺑﺤﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﻟﯿﺒﺮ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﺭﯾﮕﻮﻟﯿﭩﺮﯼ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ (ایل. ایم. آر. اے) نے ﻭﺭﮎ ﭘﺮﻣﭧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ اس مہینے کی 9 تاریخ ﺳﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کیا یے. ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻢ ﺍٓﺭ ﺍﮮ نے اپنے ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﮦ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻭﺭﮎ ﻭﯾﺰﮦ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ…
بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی گرفتاری کا مطالبہ
ﻣﺪﺭﺍﺱ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﯿﺸﻦ ﺩﺍﺋﺮ کی گئی ہے، جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﻭﯾﺮﺍﺕ ﮐﻮﮨﻠﯽ ﺍﻭﺭ بولی ووڈ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﺗﻤﻨﺎ بھاٹیا ﮐﻮ گرفتار کیا جائے. درخواست میں ان دونوں پرﺟﻮﺋﮯ ﮐﯽ ﺗﺸﮩﯿﺮ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ عائد کیا گیا ہے. عدالت نے پٹیشن منظور کر…
رواں اگست میں کراچی میں شدید بارشوں کا امکان
امکان ہے کہ کراچی میں رواں سال بھی ﺍﮔﺴﺖ کا مہینہ ﻣﻮﻧﺴﻮﻥ کے حوالے سے ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ رہے گا۔ اطلاعات کے مطابق ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺍﮔﺴﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ماہرین موسميات کا کہنا ہے کہ ایم.جے.او کے فیز3 ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ سے ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ اگلے ہفتے سے ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﮐﻢ…
ٹک ٹاک کا جنون: ایک اور نوجوان جان گنوا بیٹھا
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ لاہور میں ٹک ٹوک ویڈیو بنانے والا حمزہ نامی نوجوان چار منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر شدید زخمی ہوا اور سروسز ہسپتال لاہور میں دو دن زیرِ علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان لاہور…
ٹی وی اینکر اقرار الحسن پر پولیس کا حملہ
ٹی وی پروگرام سرِ عام کے ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺍﯾﻨﮑﺮ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﭘﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ نے دھاوا بول دیا. ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ نے ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺻﺤﺎﻓﯽ پر تشدد کر کے انہیں ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ بھی ﮐﻮﺷﺶ کی. ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺣﯿﺪﺭﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﻨﮑﺎﺭﮦ ﮐﮯ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﺠﯽ…
سندھ میں عید کی چھٹیوں میں اضافہ
ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻋﯿﺪ ﺍﻻﺿﺤﯽٰ ﮐﯽ تعطیلات ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے. سندھ کی ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ جاری کردہ نئے اعلامیے کے مطابق اب ﻋﯿﺪ ﮐﮯ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺭﻭﺯ، 3 ﺍﮔﺴﺖ ﺑﺮﻭﺯ ﭘﯿﺮ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ چھٹی ﺩﮮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ہے۔ نئے اعلامیے کے مطابق اب ﻋﯿﺪ ﺍﻻﺿﺤﯽٰ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯿﺎﮞ ﺍﺏ 31 ﺟﻮﻻﺋﯽ ﺳﮯ 3…
سترہ ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد پہنچ گئی ہے: عاصم سلیم باجوہ
پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مال بردار بحری جہاز سترہ ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد لےکر گوادر پہنچ گیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ڈی اے پی چمن…
دبئی: عید کی چھٹیوں میں دعوت کرنے پر جرمانہ ہوگا
ابو ظہبی پولیس نے کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے نافذ احتیاطی اقدامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قانونی کارروائی اور سخت سزاؤں کی تازہ وارننگ جاری کی ہے۔ وارننگ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اور نجی اجتماعات ، مجالس، تقریبات اور دعوتوں کا انعقاد کرنے…