ٹویوٹا کا نیا منصوبہ: دس منٹ چارجنگ میں پندرہ سو کلومیٹر سفر!
گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹویوٹا نے جدید الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جو دس منٹ کی چارجنگ سے تقریباً پندرہ سو کلومیٹر (932 میل) تک جانے کی صلاحیت رکھتی ہے جاپانی کار ساز کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ 2027ع تک کمرشل سالڈ قسٹیٹ بیٹری تیار کرنے…
شیل پیٹرولیم کمپنی شیئرز فروخت کر کے پاکستان سے کیوں جا رہی ہے؟
’شیل پاکستان‘ نے کہا ہے کہ اس کی پیرنٹ ’شیل پیٹرولیم کمپنی‘ اپنے حصص فروخت کر کے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کر رہی ہے خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق شیل پاکستان نے بدھ کو کہا ہے کہ اس کی پیرنٹ شیل پیٹرولیم لمیٹڈ، پاکستان سے جا ر ہی ہے اور…
سائنسدان معدے اور دماغ کے درمیان تعلق دریافت کرنے میں کامیاب
انسانی دماغ اور جسم کے درمیان تعلق ایک ایسا موضوع رہا ہے جس نے صدیوں سے عظیم مفکرین کو چیلنج کیا ہے، جن میں فلسفی ارسطو اور ڈیکارٹس بھی شامل ہیں۔ جواب، تاہم، دماغ کی ساخت میں رہتا ہے سائنسدانوں نے معدے اور دماغ کے درمیان موجود پراسرار تعلق پر روشنی ڈالی…
اتراکھنڈ: گھروں اور دکانوں پر سرخ کراس، مسلمان نقل مکانی پر مجبور
بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں ضلع اترکاشی کے ایک قصبے پرولہ سے مقامی مسلمان نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 مئی کے بعد سے اب تک کم از کم ایک درجن مسلم خاندان وہاں سے جا چکے ہیں، جبکہ ان کی کم از کم بیالیس دکانیں بند ہو چکی ہیں…
سری لنکا: ریٹائرڈ فوجی کے گردے سے ’دنیا کی سب سے بڑی‘ پتھری برآمد!
سری لنکا میں فوجی ڈاکٹروں نے ایک باسٹھ سالہ ریٹائرڈ فوجی کے گردے سے ’دنیا کی سب سے بڑی‘ پتھری نکالی ہے۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ ایک پاکستانی مریض کے پاس تھا ڈاکٹروں کے مطابق یہ پتھری سابق سارجنٹ کینسٹس کونگے کے گردے سے نکالی گئی حیران کن طور پر پتھری کا وزن…
بیجنگ میں میسی کی آمد پر چینیوں کا جنون عروج پر
ان دنوں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سخت سکیورٹی نافذ ہے۔ شہر کے اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے، جو ان مقامات سے گزرنے والے چینیوں کے شناختی کارڈ چیک کر رہی ہے کچھ سب وے اسٹیشنز میں بھی چینیوں کو شناخت کی جانچ کے بعد ہی سفر کرنے دیا جا رہا…
اور جب زخمی ماں نے بچوں سے کہا، جاؤ اپنی جان بچاؤ۔۔ کولمبیا طیارہ حادثہ کی مزید تفصیلات
کولمبیا میں ایمازون کے پُرخطر ایمازون جنگل میں چالیس دن کے بعد بچائے جانے والے چار بچوں کی ماں ان کا طیارہ گرنے کے بعد چار دن تک زندہ رہی تھیں مگدلینا مکیٹیو بُری طرح زخمی تھیں، انہوں نے اپنے بچوں سے کہا کہ وہ وہاں سے چلے جائیں اور مدد تلاش کریں صحافیوں…
پچھتر سال بعد سکھ بہن کی اپنے مسلمان بھائی سے ملاقات
طویل عرصے سے کھوئے ہوئے بہن بھائی مہندر کور اور عبدالعزیز شیخ بھارت اور پاکستان کی تقسیم کی وجہ سے بچھڑ گئے تھے، پچھتر سال کی علیحدگی کے بعد دوبارہ مل گئے ”جب سے ہم ملے ہیں، ہم دوبارہ کب ملیں گے اس کا دھیان رہتا ہے کیونکہ جب سے ہم دوبارہ ملے ہیں ایک…