بلوچستان کے طلبہ کی تیار کردہ مشین، جو ہوا سے پانی کشید کرتی ہے
ایک طرف جہاں ماحولیاتی اثرات کے باعث صوبہ بلوچستان شدید موسمی حالات کا سامنا کر رہا ہے، وہیں قدرتی وسائل کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے اب زیادہ تر علاقوں میں دن بہ دن پانی ناپید ہوتا جا رہا ہے مذکورہ صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ کی بلوچستان یونیورسٹی آف…
اوڑیسہ ٹرین حادثہ: بیٹے کی ’موت‘ پر یقین نہ کرنے والے باپ کو بیٹا زندہ مل گیا
لاشوں کے درمیان موت کی سردی میں پڑے اپنے بیٹے کو زندہ کرنے کے لیے باپ فرشتہ بن کر پہنچا۔ بسواجیت ملک نامی چوبیس سالہ نوجوان، کورومنڈیل ٹرین حادثے میں حکام کی سنگین لاپرواہی کی زندہ مثال، اپنے والد کی مداخلت سے معجزانہ طور پر زندگی کی طرف لوٹ آیا دی ٹائمز…
بھارت کی ریاست اترپردیش میں تین سالہ بچے کے کاٹنے سے سانپ ہلاک!
خبر یا نیوز کی تعریف کی بات کی جائے تو کہا جاتا ہے کہ کتا انسان کو کاٹے تو خبر نہیں ہے، انسان کتے کو کاٹ لے تو خبر بنتی ہے بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع فرخ آباد میں خبر کی مذکورہ بالا تعریف پر پورا اترنے والا ایک اسی طرح کا واقعہ پیش…
پاکستان شدید گرمی برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں، ایمنسٹی
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے متنبہ کیا ہے کہ پاکستانی شہری بلند درجہ حرارت اور گرمی کی لہروں کے سامنے بے بس ہیں عالمی یوم ماحولیات پر اپنی ایک رپورٹ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں خصوصاً پاکستانی شہری بلند درجہِ…
انتہا پسند قوم پرست یہودیوں کا مسجد اقصیٰ شہید کر کے ہیکل تعمیر کرنے کا منصوبہ
درآمد شدہ قربانی کی گائیں، خدا کی تعریف میں پرانے نغموں اور بڑھتی ہوئی حمایت کے ساتھ کچھ انتہا پسند قوم پرست یہودیوں کی مذموم امید ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو شہید کر کے اس پر اپنا ہیکل تعمیر کریں گے فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے…
میئر کراچی کے لئے مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر کے لئے سلمان مراد کا نام فائنل
پیپلز پارٹی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے لئے امیدواروں کا نام فائنل کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے منظوری دے دی ہے۔ میئر کراچی کے لئے مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کے لئے سلمان مراد امیدوار ہوں گے، میئر کے لئے مرتضیٰ وہاب کا نام مراد علی شاہ اور…
جھوٹ معلوم کرنے کا طریقہ جو ’80 فیصد تک درست‘ ثابت ہوسکتا ہے
سامنے والے کسی شخص کے بارے میں یہ معلوم کرنے کے لیے کہ وہ سچ بول رہا ہے یا جھوٹ سے کام لے رہا ہے، اس بارے میں جاننے کے لیے مختلف طریقے استعمال کیے جاتے ہیں روایتی طریقوں میں مدمقابل سے گفتگو کے دوران اس کی جسمانی حرکات (باڈی لینگئیج) آنکھوں کی حرکات،…
پاکستان اور ایران کی سرحد پر کشیدگی بلوچ قبائل کے لیے اضطراب کا باعث کیوں ہے؟
اراضی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں دو اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ گزشتہ ماہ بھی سرحد کے قریب ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان کے علاقے ساراوان میں پانچ ایرانی سرحدی محافظوں کو حملہ کر کے…