فیکٹری ورکر سے اداکار بننے والے نوازالدین صدیقی کی کہانی
نوازالدین صدیقی کو اداکار کہلانے سے زیادہ فنکار کہلوانا پسند ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ایک فنکار کے طور پر پہچانے جائیں خیر اداکار ہو یا فنکار۔۔ ایک چھوٹے سے گاؤں سے آنے والے نوازالدین صدیقی کے لیے بالی وڈ میں اپنی پہچان بنانا اتنا آسان نہیں تھا، جہاں…
کریم بنزما کا سعودی کلب الاتحاد کے ساتھ معاہدہ، میسی بارے صورتحال غیر واضح
سعودی عرب الاتحاد کلب نے مشہور فرانسیسی فٹ بالر کریم بنزما سے معاہدہ کر لیا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی چینل الاخباریہ نے خبر دی ہے کہ الاتحاد اور کریم بنزما کے درمیان معاہدہ دو سال کے لیے ہے کریم بنزما الاتحاد کلب کو ’فری ایجنٹ‘ کے طور پر جوائن کریں…
جہانگیر ترین گروپ، حقیقی کے بعد اب ڈیموکریٹس۔۔ پی ٹی آئی چھوڑنے والوں نے مراد راس کی زیرِ قیادت نیا گروپ بنا لیا
اطلاعات ہیں کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد دباؤ کا شکار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے راہیں جدا کرنے کچھ اراکین اسمبلی ایک نئی جماعت بنانے کے لیے سرگرم ہو گئے ہیں، جبکہ کچھ پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ق) یا جہانگیر ترین گروپ میں پناہ لے رہے ہیں پی ٹی…
سندھ کے ترقیاتی بجٹ کے لئے مختص اربوں روپے خرچ نہ ہو سکے
وفاقی اور صوبائی سطح پر بجٹ کا اعلان قریب ہے لیکن ترقیاتی اسکیموں کے لیے مختص اربوں روپے کی رقم اس بار بھی عدم توجہی کا شکار ہے، جو متعلقہ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کیے جانے کے باوجود ہر سال خرچ نہیں ہوتی سندھ میں بھی یہی صورتحال ہے، جہاں پبلک سیکٹر…
ناقص سوالنامے کے باعث مردم شماری کا اہم ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا جا سکا، ماہرین
شہری منصوبہ سازوں اور ماہرین نے سال 2023ع کی مردم شماری کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے گنتی کے عمل میں مختلف فرق ظاہر ہونے کی نشاندہی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گنتی کے عمل میں بے ضابطگیوں کی وجہ سے بڑی مقدار میں قیمتی ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا جا سکا شہری…
چین زمین میں بتیس ہزار فٹ گہرا سوراخ کیوں کر رہا ہے؟
چین کے سائنسدانوں نے زمین کی بیرونی پرت (قشر ارض) میں 32 ہزار 808 فٹ (10 ہزار میٹر) گہرے سوراخ کی کھدائی شروع کر دی ہے، جو ملک میں اب تک کی گئی سب سے گہری کھدائی ہے چٹان کی دس تہوں کو کھودتے ہوئے، ٹیم کریٹاسیئس دور سے چٹانوں تک پہنچنے کی امید کرتی…
پانچ سال سے کینسر کا مقابلہ کرنے والے 9 سالہ باہمت پاکستانی بچے کی کہانی
سرطان یا کینسر ایک ایسا موذی مرض ہے، جو نہ صرف مریض کو متاثر کرتا ہے بلکہ اس سے متاثر ہونے والے فرد کے پورے خاندان کی زندگیوں پر بھی اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں اس جان لیوا بیماری کی بعض اقسام ایسی ہیں، جن میں صحتیابی کے امکانات محض 25 سے 30 فیصد…
سولر پینلز: ”اگر ہم نے ابھی ری سائیکلنگ چینز نہ بنائیں تو 2050 تک کباڑ کے پہاڑ بن جائیں گے۔۔“
اگرچہ سولر پینل کو ماحول دوست، کاربن اخراج میں کمی اور قابل تجدید توانائی کی بنا پر جانا جاتا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کی زندگی صرف پچیس سال تک محدود ہوتی ہے اس وقت پوری دنیا میں شمسی توانائی کے ذریعے بجلی کے حصول کے لیے اربوں سولر پینل لگائے گئے ہیں،…