کریم بینزیما کو مشرق وسطیٰ سے 400 ملین یورو کی پیشکش موصول، کیا میسی نے معاہدہ کر لیا ہے؟
فٹبال کنگ لیونل میسی کے بعد اب کریم بینزیما کے حوالے سے بھی یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ انہیں مبینہ طور پر سعودی عرب کی جانب سے ایک بہت بڑا کنٹریکٹ آفر موصول ہوا ہے اتنی بڑی پیشکشوں کے متعلق کھیلوں کے مبصرین کا کہنا ہے کہ دراصل سعودی عرب سپر اسٹارز کی…
جانوروں کی شناخت کے لئے جلد پاکستانی ایپ متعارف ہونے کا امکان
اگرچہ پاکستان کے علاوہ دیگر چند ممالک میں جانوروں کے شناختی کارڈ بھی بنائے جانے لگے ہیں، تاہم جلد ہی پاکستان اس ضمن میں دیگر ممالک سے بازی لے جاتے ہوئے ایپلیکیشن متعارف کرانے جا رہا ہے پاکستانی سافٹ ویئر انجنیئرز کی ایک ٹیم ایسی ایپلیکیشن بنانے میں مصروف…
نئی ’کنگز پارٹی‘ کی تشکیل کی کوششیں اور پاکستانی سیاست میں ’کنگز پارٹی‘ کی تاریخ
پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے پارٹی چھوڑ جانے کے بعد ملک میں سیاسی منظر نامہ تیزی سے بدل رہا ہے۔ ایسے میں پنجاب کے شہر لودھراں سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر ترین بھی سیاسی اُفق پر دوبارہ متحرک ہو گئے ہیں جہانگیر…
کیا اسٹیبلشمنٹ ایک مرتبہ پھر پرانے سیاسی فارمولے کے ذریعے نیا تجربہ کر رہی ہے؟
پاکستان میں بدلتے ہوئے حالات میں ایک مرتبہ پھر سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر بحث جاری ہے۔ تجزیہ کار اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا اسٹیبلشمنٹ اپنی مرضی کی سیاسی حکومت بنوانے میں کامیاب ہو سکے گی؟ لیکن ایک سوال یہ بھی ہے کہ اگر…
سابق پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت پنجاب کی 24 سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل
عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری اور پھر احتجاجی مظاہروں کے بعد جس طرح پاکستانی سیاست نے کروٹ بدلی ہے، وہ پاکستانی سیاست سے واقف کاروں کے لیے کوئی انہونی بات نہیں۔ نئی ہواؤں کا رخ دیکھ کر اڑنے والے سیاسی پنچھی اب نئے ڈیروں کی طرف اڑان بھر رہے ہیں پنجاب سے…
ہیومن رائٹس کمیشن کی ملٹری ٹرائلز کی مخالفت؛ ‘معاملات سویلینز کے پاس ہی رہنے چاہئیں’
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر نظر رکھنے والی غیر سرکاری تنظیم ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے ملک میں جاری سیاسی بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے بدھ کو دیگر عہدے داروں کے ہمراہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایچ آر سی پی…
میڈیا پر دباؤ اور غیر اعلانیہ سینسر شپ؛ ’ فیصلے حکومت نہیں بلکہ طاقت ور حلقے کر رہے ہیں‘
پاکستان کے نجی نیوز چینلز کی تنظیم ’ایمنڈ‘ نے میڈیا پر بڑھتے ہوئے دباؤ، غیر اعلانیہ سینسرشپ، صحافیوں کی گمشدگی اور حکومت و ریاستی اداروں کی بے جا مداخلت کے باعث پیدا ہونے والی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ…
ممکنہ بارشوں کے پیشِ نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں ہلکی سے متعدل بارش کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے این ڈی ایم اے نے امریکی موسمیاتی نشریاتی ادارے ’دی ویدر چینل‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کچھ علاقوں میں…