پاکستان میں خشک مون سون سیزن سے فصلوں کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
ماہرین موسمیات کے مطابق پاکستان میں ایل نینو کی وجہ سے مون سون سیزن خشک اور گرم رہنے کی توقع ہے، جبکہ ایشیا بھر میں فصلوں کی پیداوار بھی متاثر ہو سکتی ہے خیال رہے کہ ایل نینو ایسا موسمیاتی رجحان ہے، جس سے بحرالکاہل کے پانی کی سطح معمول سے زیادہ گرم ہو…
سوشل میڈیا نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ: امریکی سرجن جنرل
امریکہ کے سرجن جنرل ڈاکٹر وویک مرتھی نے نوجوانوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کے اثرات پر ایک نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ذہنی صحت کا قومی بحران جاری ہے اور سوشل میڈیا کے ماحول کو صحتمند اورمحفوظ بنانے کے لیے اقدامات کو یقینی بنایا…
دماغی ساخت احساس، رویے اور خیالات پر اثر انداز ہوتی ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ دماغ کی ساخت ہمارے احساس، رویے اور جسم کے مواصلاتی نظام پر اہم کردار ادا کرتی ہے اس تحقیق کے نتائج ’نیچر‘ نامی جریدے میں شائع ہوئے ہیں، جو آسٹریلیا کے میلبورن میں یونیورسٹی آف موناش کے سائنسدانوں نے کی ہے، جس سے معلوم ہوا…
بھارت: ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 288 ہو گئی، 850 زخمی۔۔ ٹرین میں آگ لگنے پر کیسے محفوظ رہا جائے؟
بھارت کی ریاست اوڑیسہ میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 288 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 850 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ہیں این ڈی ٹی وی کے مطابق حادثہ جمعے کی شام کو بھونیشور سے تقریباً 200 کلومیٹر دور بالاسور کے علاقے میں پیش…
خطرے کی گھنٹی: ہر چوتھا بالغ پاکستانی ذیابیطس کا شکار!
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں سب سے بڑے ملک پاکستان میں ذیابیطس کا مرض اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ اب تقریباً ہر چوتھا بالغ پاکستانی اس بیماری کا شکار ہو چکا ہے اور یہ مرض ایک خاموش قاتل کا روپ دھار چکا ہے بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن (آئی ڈی ایف) کے…
گھر میں کام کرنے والی خاتون نے بیٹے کو اغوا کرلیا تھا، اداکار قیصر نظامانی کا انکشاف
سندھی اور اردو ڈراموں کے سینئر اداکار قیصر خان نظامانی نے کہا ہے کہ میرے بیٹے کو گھر میں کام کرنے والی ماسی نے اغوا کر لیا تھا، اس لیے اب ہم گھر میں مدد کے لیے کسی کو نہیں رکھتے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قیصر نظامانی نے بتایا ”ہم نے کئی…
بےموسم کی بارشیں اور ژالہ باری۔۔ ’نہ آم پکے گا، نہ مٹھاس آئے گی‘
ممکن ہے پاکستان میں جاری بارشیں اور ژالہ باری شہری علاقوں میں رہنے والے گرمی کے ستائے لوگوں کو اچھی لگ رہی ہوں لیکن کسانوں کے لیے یہ صورتحال پر بہت پریشان کن ہے۔ انہی کسانوں میں ضلع مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والے آم کے کاشتکار ملک اشتیاق…