لیموں پانی اور بیگل بریڈ فروخت کرنے سے ترکی کے طاقتور رہنما بننے تک اردوغان کی کہانی
ایک عام زندگی سے آغاز کرنے کے بعد رجب طیب اردوغان آج ایک بہت بڑی سیاسی شخصیت بن چکے ہیں، وہ دو دہائیوں سے ترکی کی قیادت کر رہے ہیں اور اپنے اس عرصے میں انہوں نے ترکی کو عسکری اثر و رسوخ کے پنجے سے آزادی دلانے میں بہت ہی اہم کردار ادا کیا…
حکومت سیلاب متاثرین کو گھروں کی تعمیر کے لیے ابھی تک رقم نہیں دے سکی
خیرپور ناتھن شاہ کے گاؤں پوٹھو ماچھی میں خیمے میں اپنے بچوں کے ہمراہ رہنے والی عابدہ ماچھی کا کہنا ہے ”ہمارے بچے سیلاب کی وجہ سے ڈرے ہوئے ہیں، جیسے بارش ہوتی ہے یا طوفانی ہوا چلتی ہے تو بچے ہم سے چمٹ جاتے ہیں کہ امی ہم مر جائیں گے، ہم ڈوب جائیں…
جیون ساتھی کی تعریف کرنے سے ذہنی صحت پر پڑنے والے پانچ مثبت اثرات
کئی لوگ ایسے بھی ہیں، جنہیں اپنے قریبی رشتوں کے لیے تعریفی کلمات یا صرف ’شکریہ‘ کہنا بھی بہت مشکل امر لگتا ہے، لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ اپنے جیون ساتھی کا شکریہ ادا کرنے اور تعریف کرنے سے نہ صرف رشتے پر خوشگوار اور مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ یہ اُن…
مہنگائی کے نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ تھم نہ سکا
حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ قلیل المدتی مہنگائی 11 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 48.02 فیصد رہی وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی مسلسل دوسرے ہفتے 48 فیصد سے زائد رہی، جو 4 مئی کو ختم ہونے والے…
ماہرین فلکیات نے کائنات میں اب تک کے سب سے بڑے دھماکے کا پتہ لگا لیا
ماہرین فلکیات کا ماننا ہے کہ انہوں نے اب تک کے سب سے بڑا دھماکے کا پتا لگا لیا ہے۔ یہ دھماکہ اس سے قبل ریکارڈ کیے گئے ’سپرنووا‘ (پھٹنے والے ستارے) سے دس گنا زیادہ روشن ہے اب تک اس کا دورانیہ تین سال ریکارڈ کیا گیا ہے، جو کہ زیادہ تر سپرنووا سے…
بڑی تبدیلیوں کے ساتھ نئی انڈر گریجویٹ اور ایم فل/ پی ایچ ڈی پالیسی کی منظوری
اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان نے ملک بھر کی یونیورسٹیوں اور ڈگری کالجوں کے لیے انڈر گریجویٹ اور ایم فل/ پی ایچ ڈی پالیسی کی منظوری دی ہے دونوں پالیسیوں کا اطلاق اسی سال 2023ع سے ہوگا اور یہ نئے دیے جانے والے داخلوں سے نافذ العمل ہوں گی پالیسیوں کی منظوری…
عمران خان نے اپنی گرفتاری کا الزام آرمی چیف پر عائد کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے 9 مئی کو اپنی گرفتاری کو ’اغوا‘ قرار دیتے ہوئے اس کا الزام آرمی چیف پر عائد کیا ہے، ساتھ ہی گرفتاری کے بعد کئی شہروں میں ہونے والے ہنگاموں سے گھی انہوں نے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے یہ بات انہوں نے…
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتار
لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سمیت مرکزی قیادت شاہ محمود قریشی، مراد سعید، علی امین گنڈا پور، حماد اظہر اور دیگر کے خلاف قتل، ڈکیتی، پولیس پر حملے، سرکاری املاک کو نقصان سمیت دیگر الزامات کے تحت سات مقدمات درج کیے ہیں…