آسمانی بجلی کو گرنے سے روکنے کی مشین بنا لی گئی
ہر سال دنیا بھر میں آسمانی بجلی گرنے سے عمارات، مواصلاتی نظام، بجلی کی لائنوں اور بجلی کے آلات کو سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان پہنچتا ہے، جبکہ اس کی زد میں آ کر ہزاروں افراد بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں سائنسدان آسمانی بجلی کو گرنے سے روکنے کے لیے…
نابینا ریس ڈرائیور، جو 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی بھگا سکتا ہے!
لیما سے چوالیس کلومیٹر جنوب میں واقع یہ مقام، جو عام دنوں میں پُرسکون رہتا ہے، گاڑی کے انجن کی چیخ و چنگھاڑ سے گونج رہا تھا لال رنگ کی ٹیوٹا کورولا لاچوٹانا سرکٹ پر ایک سو اسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ رہی تھی۔ لیکن کیا یہ کوئی ایسی بات ہے، جس…
فیسبک اور انسٹاگرام پر ’ریلز‘ سے آمدنی کے منصوبے کا اعلان
میٹا کمپنی نے اپنی زیرِ ملکیت سوشل ویب سائٹ فیسبک اور سوشل شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر مختصر وڈیوز یعنی ریلز کے ذریعے آمدنی کے نئے اور آسان منصوبے کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ میٹا کے مالک مارک زکربرگ نے ابتدائی طور پر جون 2022 میں فیسبک اور انسٹاگرام…
اس سال سندھ میں ریکارڈ بارہ لاکھ مہمان پرندے آئے: سروے
سندھ کے محکمہ جنگلی حیات کے ایک تازہ سروے کے مطابق 2022ع کے سیلاب کے باعث جھیلوں کو میٹھے پانی کی فراہمی اور شکار پر پابندی کی وجہ سے اس سال صوبے میں بارہ لاکھ مہمان پرندوں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم ہوا یہ رپورٹ 13 مئی کو جاری کی گئی، جو دنیا بھر…
لیبارٹری میں تیار کیا گیا گوشت حقیقی بیف سے زیادہ نقصان دہ قرار
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لیبارٹری میں بنایا جانے والا گوشت ہمارے سیارے کے لیے اتنا مفید نہیں ہے، جتنا اس کو بتایا جا رہا تھا یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ڈیوس کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ لیبارٹری میں جانوروں کے خلیوں سے بنایا جانے والا گوشت ماحول…
’ٹربو ٹرائیک‘ راولپنڈی کے رہائشی نے پرانی گاڑی کے انجن سے انوکھی موٹر بائیک کیسے بنائی؟
راولپنڈی کے علاقے اسکیم تھری سے تعلق رکھنے والے یوسف راؤ اگرچہ پیشے کے لحاظ سے جیولر ہیں، لیکن وہ پندرہ سال سے پرانی گاڑیوں کو تبدیل کر کے نیا بنانے کا شوق رکھتے ہیں حال ہی میں یوسف راؤ نے پرانی گاڑیوں کے پرزے کاٹ کر انوکھی قسم کی موٹر بائیک بنائی ہے…
پشاور کے ماحولیاتی کارکن نوجوان کی بنائی گئی ’دی کباڑی‘ موبائل ایپ کیا ہے؟
پشاور کے ایک نوجوان نے ایک موبائل ایپ بنائی ہے، جس کا مقصد ماحول کو صاف رکھنے کے لیے لوگوں کے گھروں سے کباڑ اٹھانے اور ان کو اس کے بدلے رقم ادا کرنے کا کام کرے گی نوجوان فواد پیرازادہ کا کہنا ہے کہ وہ ماحولیات پر کام کرنے والے کارکن ہیں، اور انہوں…
ہیروئن سے بھی 50 گنا زیادہ طاقتور اور سانس روک کر موت کا سبب بننے والی دوا
امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے طبی استعمال کے لیے فینٹینیل نامی ایک مصنوعی دوا (اوپیئڈز) کی منظوری دی ہے جو مورفین سے سو جبکہ ہیروئن سے پچاس گنا زیادہ طاقتور ہے تاہم طبی ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ طبی مقاصد سے ہٹ کر نشے کے طور پر اس کا…