امریکی قانون سازوں کا عراق میں امریکہ کی ’جنگ‘ ختم کرنے کا اقدام..
عراق پر امریکی حملے کو بیس سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔ اس موقع پر امریکی قانون ساز اس ہفتے ایک اہم قدم اٹھانے جا رہے ہیں، جس کا مقصد عشروں سے جاری اس صدارتی اختیار کو ختم کرنا ہے، جس کے تحت امریکی صدر جنگ کی اجازت دینے کا مجاز ہے بظاہر معلوم ہوتا…
انڈونیشیا کے صدیوں پرانے قیمتی مشروب میں ایسا کیا ہے، کہ اس کا ایک قطرہ بھی ضائع نہیں کیا جاتا!
یہ کہانی ہے جڑی بوٹیوں سے حاصل کردہ ایک ایسے خاص مشروب ’جامو‘ کی، جسے تیرہ صدیاں پہلے جاوا کے شاہی دربار میں متعارف کروایا گیا تھا اور اب انڈونیشیا کے نوجوان اسے ایک نئی شناخت دے رہے ہیں انڈونیشیا کے شہر جاوا کے وسطی حصے کی گلیوں میں عورتیں احتیاط سے…
آسمان پر سیٹلائٹس کے ’ٹریفک جام‘ نے ماہرین فلکیات کو مشکل میں ڈال دیا
سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ آسمان پر سیٹلائٹس کی بڑی تعداد ان کے لیے نئی مشکلات پیدا کر رہی ہے واضح رہے کہ محققین اس سے قبل بھی خبردار کر چکے ہیں کہ ‘اسپیس ایکس‘ کے ’اسٹارلنک‘ جیسے نئے سیٹلائٹ ستارے آسمان کو روشنیوں سے بھر رہے ہیں، جس کے باعث خلا…
جمائما کی فلم: مشرق اور مغرب کے دو مختلف تہذیبوں کے گرد گھومتی کہانی
پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی ملکوں میں عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی فلم میکر جمائما گولڈ اسمتھ کی ڈیبیو فلم ‘واٹس لَو گوٹ ٹو ڈو وِد اٹ’ کی نمائش جاری ہے فلم ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی برطانوی باکس آفس پر ٹاپ فائیو فلموں کی فہرست میں شامل…
پاکستانیوں کا یورپ جانے کا خواب اور زندگی موت کا کھیل۔۔
بحیرہِ روم کے راستے یورپ کے سفر کو تارکینِ وطن کے لیے دنیا میں سب سے زیادہ خطرناک قرار دیا جاتا ہے، لیکن اس کے باوجود پاکستان میں بڑھتی معاشی بدحالی کی وجہ سے اب کئی افراد اس خطرناک اور غیر قانونی سفر پر بھی جانے کو تیار ہیں پاکستان چھوڑنے سے پہلے صوبہ…
برطانیہ کا پناہ کے متلاشی افراد کی فوری ملک بدری کے لئے قانون سازی کا فیصلہ
برطانوی کنزرویٹو حکومت کی جانب سے آج ایک نیا بل پیش کرنے کی توقع ہے، مجوزہ بل کے تحت چھوٹی کشتیوں کے ذریعے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہو کر پناہ کے متلاشی افراد کو حراست میں لینے اور فوری طور پر ملک بدر کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے گی وزیر…
فیسبک ریلز کا دورانیہ ایک منٹ سے بڑھا کر ڈیڑھ منٹ کرنے کے علاوہ مزید کیا تبدیلیاں کر رہا ہے؟
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیسبک کی مالک کمپنی نے میٹا نے فیسبک ریلز کو بہتر بناتے ہوئے اس میں متعدد نئے فیچرز پیش کر دیے واضح رہے کہ فیسبک ریلز مختصر وڈیوز کا مقبول فیچر ہے، جو کہ دراصل ٹک ٹاک سے متاثر ہوکر ابتدائی طور پر انسٹاگرام پر پیش کیا…
ماحولی تباہی کا دَیو اور اسے بچہ سمجھ کر جُھنجھنا بجاتی دنیا۔۔
جنگوں، جنگی تیاریوں، ہتھیاروں اوردفاعی پالیسیوں نے انسانوں اور ماحول کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ ماحولیات کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے 2050ء تک دنیا کو کم ازکم آٹھ اعشاریہ ایک ٹریلین ڈالر درکار ہیں لیکن کیا کوئی ایسا راستہ ہے، جس پر چل کر…