بھارت: ہندو دیوی کی ’جنسی کنیزیں‘ بننے والی عورتوں کی زندگیوں کے تاریک گوشے۔۔
بچپن میں ہی ایک ہندو دیوی کے لیے دیوداسی کے طور پر وقف کی جانے والی ہواکا بھیماپا کی جنسی غلامی کا آغاز اس وقت ہوا، جب ان کے چچا نے ایک ساڑھی اور کچھ زیورات کے بدلے ان سے ’زیادتی‘ کی ’دیوداسی‘ بننے کے وقت بھیماپا کی عمر بمشکل دس برس تھی۔ دیوداسی وہ…
گلگت بلتستان: برف کے میناروں میں پانی ذخیرہ کرنے کا انوکھا طریقہ
گلگت بلتستان کے رہائشیوں اور ماہرین نے دلکش مناظر، گلیشیئرز اور دنیا کے چند بلند ترین پہاڑوں کی سرزمین میں پانی کی قلت سے نمٹنے کے لیے انوکھا طریقہ تلاش کیا ہے ایک مقامی ادارے اور بلتستان یونیورسٹی کے ماہرین نے مقامی لوگوں کے تعاون سے حسین آباد گاؤں میں…
زرمبادلہ کے ذخائر انتہائی کم، پاکستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ
موقر برطانوی جریدے ’فنانشنل ٹائمز‘ کا کہنا ہے کہ معاشی حوالے سے پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے، اس صورتحال میں پاکستان کی معیشت ڈوبنے کا خطرہ ہے برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ملکی معیشت پر خطرات منڈلانے لگے ہیں، معیشت کے بحران کو ختم…
پاکستان غیرقانونی تارکین کو واپس بلائے, ورنہ ویزا پابندیاں لگائیں گے: یورپی یونین
یورپی یونین نے پاکستان سمیت کئی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنے غیرقانونی تارکینِ وطن کو واپس نہیں بلائیں گے، تو ان پر ویزا پابندیاں عائد کر دی جائیں گی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سویڈین کے وزیر برائے تارکین وطن نے جمعرات کو کہا ہے…
سنگاپور: امتحانات میں نقل کرانے کے اسکینڈل میں ملوث خاتون کے انٹرپول سے وارنٹ جاری
سنگاپور میں طلبہ کو موبائل اور ہیڈ فونز کے ذریعے امتحان میں نقل کرانے کے اسکینڈل میں ملوث ایک خاتون کی گرفتاری کے لیے انٹرپول نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق انٹرپول نے سنگاپور میں طلبہ کو امتحانات میں نقل…
دنیا کے خاتمے کا وقت بتانے والی گھڑی 90 سیکنڈ آگے کر دی گئی۔۔ یہ گھڑی کس نے بنائی تھی؟
سائنسدانوں نے وہ گھڑی آگے کر دی ہے جس کا کام دنیا کے خاتمے کا وقت بتانا ہے۔ اس گھڑی کے منتظم ادارے ’بلیٹن آف اٹامک سائنٹسٹس‘ کے مطابق یہ گھڑی دن کے اختتام کے 90 سیکنڈ قریب کر دی گئی ہے یہ گھڑی سنہ 1947ع میں شروع کی گئی تھی اور اس کا مقصد…
ڈیوڈرینٹ سے چودہ سالہ بچی کی موت: کیا آپ ان میں موجود خطرناک مواد کے بارے میں جانتے ہیں؟
برطانیہ کے شہر ڈربی سے تعلق رکھنے والی ایک چودہ سالہ جیورجیا گرین حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث مردہ پائی گئی تھیں۔ موت سے پہلے بچی نے اپنے کمرے میں ڈیوڈرینٹ اسپرے کیا تھا اپنی بیٹی کی موت کے بعد اُن کے والدین کو معلوم ہوا کہ ان کی بیٹی کی موت سے…
’فیکٹریاں پلاسٹک جلاتی ہیں، لوگوں کا سینہ جکڑا جاتا ہے‘ کیا ماڑی کے لغاری گوٹھ میں سولہ دن میں پراسرار طور پر سولہ اموات۔۔۔
صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں سولہ روز کے دوران متعدد افراد کی موت ممعہ بن گئی۔ ضلعی صحت افسر کے مطابق ’کیا ماڑی کے محمد علی لغاری گوٹھ میں پراسرار اموات سامنے آئی ہیں، اموات کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، خون کلے نمونے لینے کے لیے علاقے میں کیمپ قائم…