بھارت: نریندر مودی پر ڈاکیومنٹری یونیورسٹیز میں دکھانے پر پابندی، متعدد طلبہ گرفتار
بھارت میں مختلف یونیورسٹیوں کی انتظامیہ کی جانب سے وزیرِاعظم نریندر مودی سے متعلق بی بی سی کی ڈاکیومینٹری دکھانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور پولیس نے کئی طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے واضح رہے کہ مودی سرکار نے ملک میں یوٹیوب پر اس ڈاکیومینٹری پر پہلے…
نقیب محسود کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کی بریت کے فیصلے میں کیا ہے؟
کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رواں ہفتے کے آغاز پر سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت اٹھارہ پولیس اہلکاروں کو ثبوتوں کی عدم دستیابی کی بنیاد پر نقیب اللہ محسود کے قتل سے بری کر دیا ہے عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں ایسے بہت سے نکات اٹھائے ہیں،…
پٹھان: را اور آئی ایس آئی ایجنٹس کے گرد گھومتی کہانی
سدھارتھ آنند کی نئی بالی وڈ ایکشن فلم ’پٹھان‘ میں دیپیکا پڈوکون نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ کی ایجنٹ روبینہ محسن اور شاہ رخ خان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ پٹھان کا کردار ادا کیا ہے بھارتی فلموں کو گزشتہ کچھ عرصے میں نفرت انگیز مہمات،…
کوکا کولا اب اسمارٹ بنائے گا۔۔
اطلاعات ہیں کہ جلد ہی مشروب بنانے والی دنیا کی معروف ملٹی نیشنل کمپنی کوکا کولا اسمارٹ فونز متعارف کرائے گی تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کمپنی صرف ایک ہی فون متعارف کرائے گی یا پھر وہ ہمیشہ کے لیے موبائل برانڈ شروع کرنے کی جا رہی ہے ٹیکنالوجی…
”شاید زمین کے اندرونی مرکزے نے الٹا گھومنا شروع کر دیا“ نئی تحقیق
زمین کے ٹھوس اندرونی حصے کا سائز پلوٹو کے برابر ہے اور یہ لوہے کا گرم گولہ ہے۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اس نے باقی سیارے کی طرح گھومنا بند کر دیا ہے اور ہو سکتا ہے کہ یہ الٹی سمت میں بھی گھوم رہا ہو واضح رہے کہ ہماری زمین کی اندرونی مرکزی…
کراچی کی شیر شاہ کباڑ مارکیٹ، جہاں سوئی سے لے کر جہاز تک کے پرزے ملتے ہیں
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ بحری جہاز، ہوائی جہاز، ٹرینیں اور گاڑیاں ناکارہ ہونے کے بعد کہاں جاتی ہیں؟ اگر نہیں تو بتاتے چلیں کہ ان کا آخری ٹھکانہ کراچی میں شیرشاہ کا کباڑی بازار ہے شیر شاہ میں واقع یہ کباڑ بازار پاکستان کی سب سے بڑی اسکریپ مارکیٹ ہے، جہاں…
ایران سے متصل تفتان راہداری دروازے کو چار سال بعد کھول دیا گیا
چار سال بعد رکھنے کے بعد تفتان راہداری دروازہ بدھ کو کھول دیا گیا ہے۔ اسے ایرانی حکام نے کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے بند کر دیا تھا واضح رہے کہ راہداری کی سہولت بلوچستان کے ایران سے متصل سرحدی علاقے تفتان، نوکنڈی اور دالبندین کے عوام کے لیے ہے، جن کی…
ملازمت نہ ملنے پر لُنڈے کا کاروبار کرنے والا پی ایچ ڈی ڈاکٹر، جو اپنے کام سے خوش ہے۔۔
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے مسیح اللہ نے اسلامیات میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔ مسیح اللہ نے نوکری کرنے کے بجائے پرانے کپڑوں اور دوسری اشیا کا اسٹال لگا کر روزی کمانے کو ترجیح دی وہ صوبے کے مختلف اضلاع میں مختلف دنوں پر لگنے والے بازاروں…