تھرپاکر: لڑکیوں کی شادیوں میں رکاوٹ بننے والی ’ہاتھ بند‘ کی روایت کیا ہے؟
جہاں صحراؤں کے نیچے قدرت نے کوئلہ، تیل اور گیس جیسے قیمتی خزانے رکھے ہیں وہاں ان کے اوپر آباد جانداروں کی زندگی بھی مشکل اور مشقت طلب بنادی ہے۔ کراچی سے سوا چھ سو کلو میٹر دور جنوب مشرق کی طرف اکیس ہزار مربع کلو میٹر رقبے پر پھیلا صحرائے تھر دنیا کے بڑے…
گوادر کے ماہی گیر اور ٹرالر مافیا: کیا ’گجہ‘ سمندر کو ’بانجھ‘ کر دے گا
”ایک طرف گوادر میں مچھلیاں کم ہوتی جا رہی ہیں لیکن دوسری جانب غیر قانونی ٹرالنگ بڑھتی ہی جا رہی ہے۔‘ یہ شکوہ گوادر کے تقریباً ہر دوسرے ماہی گیر کی زبان پر ہے۔ اگرچہ ’حق دو تحریک‘ کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان کا دھرنا ختم ہو چکا ہے اور اب وہ زیرِ حراست…
”ان حالات میں کاروبار جاری نہیں رکھ سکتے“ کراچی میں تاجروں نے اپنے کاروبار کی چابیاں گورنر اسٹیٹ بینک کو پیش کر دیں
ملک کی ابتر معاشی صورتِ حال کے باعث جہاں مہنگائی سے پریشان عوام دہائیاں دے رہے ہیں، وہیں تاجر برادری کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوتا دکھائی دے رہا ہے، جس کی مثال اس وقت دیکھنے میں آئی جب کراچی میں ایک تاجر نے یہ کہتے ہوئے کہ ’موجودہ حالات میں کاروبار…
افغانستان: بچھوؤں کے زہر سے برص اور مرگی کے علاج کا دعوے دار شیرزاد، جن کے فارم میں 49 ہزار بچھو ہیں!
افغانستان کے صوبے پروان میں ایک خود ساختہ ہومیو ڈاکٹر حاجی محمد شیرزاد نے بچھوؤں کا ایک منفرد فارم بنا رکھا ہے، جس میں ان کے مطابق تین قسموں کے انچاس ہزار بچھو موجود ہیں اکسٹھ سالہ ڈاکٹر محمد شیرزاد نے جب اس فارم کی شروعات کی تھی، تو ان کے پاس صرف پانچ…
ہمدردی کی علامت بننے والی نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم اقتدار کیوں چھوڑ رہی ہیں
پندرہ مارچ 2019 نیوزی لینڈ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جب ایک سفید فام نسل پرست نے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں 51 افراد کو بے دردی سے گولیوں سے بھون ڈالا تھا اس دن نیوزی لینڈ سمیت دنیا بھر میں بلا تفریقِ رنگ و نسل ہر آنکھ اشکبار تھی۔ لیکن اسی…
ہاشم آملہ کی ریٹائرمنٹ: جنوبی افریقہ کا معروف بیٹسمین، جس نے کئی ریکارڈ اپنے نام کیے
جنوبی افریقہ کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر، ٹیسٹ اور ون ڈے میں پچیس پچیس سینچریاں بنانے والے پانچ کھلاڑیوں میں سے ایک ہاشم آملہ نے گزشتہ روز تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا سابق جنوبی افریقی کپتان نے رواں صدی کے آغاز میں اپنے فرسٹ کلاس کریئر کا…
سکھر: صرافہ بازار کے کچرے اور نالیوں سے سونا نکالنے والے لوگ۔۔
ایسے لوگوں کے بارے میں تو آپ نے سنا ہوگا جو دریا کے بہتے پانیوں میں سے سونا نکالتے ہیں۔ گلگت بلتستان میں اور بالائی علاقوں میں بہتے دریا کے کنارے خیمہ بستیوں میں آباد ان قبیلوں کے لوگوں کا روزگار ہی یہی ہے۔ یہ ایک محنت طلب کام تو ہے ہی لیکن یہ لوگ…
ریاض میں میسی اور رونالڈو کا ’آخری‘ مقابلہ: سعودی عالمی کھیلوں کا نیا مرکز بننے جا رہا ہے؟
جمعرات کی شب جب فٹبال کی دنیا کے دو عظیم ستارے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد اسٹیڈیم میں اترے تو ان دونوں کے مداح ایک زبردست مقابلے کی توقع کر رہے تھے، اور پھر ہوا بھی کچھ ایسا ہی یہ مقابلہ تھا میسی کی ٹیم پیرس…