امریکی صدر کے گھر سے مزید خفیہ دستاویزات برآمد، جو بائیڈن نے ’معصومانہ غلطی‘ قرار دے دیا
امریکی محکمہ انصاف کے عہدے داروں کو رواں ہفتے ڈیلاویئر میں صدر جو بائیڈن کی ذاتی رہائش گاہ کی تلاشی کے دوران چھ مزید خفیہ دستاویزات ملی ہیں اس بات کا انکشاف صدر کے ذاتی وکیل نے ہفتے کو ایک بیان میں کیا جو صدر بائیڈن کے لیے ایک اور شرمندگی کا باعث بنا اور…
دارالحکومت میں ہنگامے، برازیل کے صدر نے مظاہرین کا ساتھ دینے کے الزام میں آرمی چیف کو برطرف کر دیا۔۔ پیش منظر اور پس منظر کیا ہے؟
برازیل صدر لوئز انکاکیو لولا دا سلوا نے دارالحکومت برازیلیا میں مظاہروں کے بعد فوج کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ فیصلہ برازیلی صدر کے اس بیان کے چند دن بعد سامنے آیا، جس میں انہوں نے کہا کہ فوج کے کچھ…
”چوہوں کو ووٹ دے کر تھک چکے ہیں تو اب بلی کو آزمائیں“ دنیا میں میئر بننے والے جانوروں کی دلچسپ کہانی
وہ الاسکا کے ایک چھوٹے سےقصبے کی میئر تھی اور 1998 میں پہلی بار منتخب ہونے کے بعد 2017 میں اپنی زندگی کے آخری دن تک اس عہدے پر رہی۔ سال 2013 میں وہ اپنی بھولی صورت اور سادہ رہن سہن کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی اور رفتہ رفتہ اس…
زمین پر بڑھتی روشنی اور روشن آسمان میں مدھم ہوتے ستارے
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زمین پر جگمگاتی روشنیوں میں اضافہ ہر سال، رات کے وقت آسمان پر روشنی میں اضافہ اور ستاروں کی روشنی کو مدھم تر بنا رہا ہے آسان الفاظ میں اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم سال بہ سال ستاروں کو دیکھنے کا امکان کھو رہے ہیں…
کیا قرض لینے کی آخری حد پر پہنچنے والا سپرپاور امریکہ ڈیفالٹ کر جائے گا؟
جمعرات کے روز امریکہ قرض لینے کی اپنی طے شدہ آخری حد تک پہنچ گیا ہے، جس کے بعد امریکہ کے محکمہ خزانہ نے ادائیگی کے ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے چند فوری اور خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں واضح رہے کہ قرض کی آخری حد کو چھونے کا مطلب یہ ہے کہ امریکی حکومت اب…
بھارت کی جانب سے ’پروپیگنڈا‘ قرار دی گئی مودی کے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم میں ایسا کیا ہے؟
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان اریندم باغچی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے متعلق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی دستاویزی فلم کو پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے ’انڈیا: دی مودی کویسچن‘ نامی اس دستاویزی فلم میں یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ مودی بطور وزیر…
بھارت: خواتین کمیشن کی سربراہ سواتی مالیوال بھی ہراسانی سے محفوظ نہ رہ سکیں!
2012ع کا گینگ ریپ کیس، جنسی ہراسانی اور عصمت دری کے کئی واقعات اس بات کا ثبوت ہیں کہ بھارت کا مرکزی دارالحکومت خواتین کے لیے کتنا غیر محفوظ ہے واضح رہے کہ اگست 2022 میں نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو (این آر سی بی) کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں دہلی کو خواتین…
مشروب پینا، تلی ہوئی غذائیں کھانا مرد حضرات میں گنج پن کا سبب!
حال ہی میں ایک تحقیق کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ میٹھے مشروب پینے اور تلی ہوئی غذائیں کھانے والے نوجوان اور درمیانی عمر کے مرد حضرات گنج پن کا زیادہ شکار ہوتے ہیں ماضی میں میٹھے مشروب اور تلی ہوئی غذاؤں کو وزن بڑھنے، امراض قلب، ذیابیطس اور ذہنی تناؤ…