حکومت منی بجٹ لانے کو تیار، مہنگائی کے طوفان میں مزید شدت کا خدشہ
مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے بری خبر ہے کہ مسلم لیگ نون کی سربراہی میں قائم پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے منی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دیگر تحفظات کو بھی دور کیا جا سکے تاہم اس سے مہنگائی میں مزید…
بھارت کی صحرائی ریاست راجستھان میں غیر ملکی سبزیوں کی کاشت
بھارت کی صحرائی ریاست راجستھان میں کاشتکار ایک عرصے سے صرف وہی فصلیں کاشت کر رہے تھے، جو خشک حالات اور درجہ حرارت کے شدید اتار چڑھاؤ کو برداشت کر سکیں، لیکن اب کچھ کسان کاشتکاری کے جدید طریقے استعمال کر کے دوسرے علاقوں اور دوسرے موسمی حالات میں پیدا ہونے…
کیمرون میں ’جنازے کی موسیقی‘ نوجوانوں کی آواز بن رہی ہے۔۔
یہ کہانی ہے ’ایمبولے‘ کے نام سے پکارے جانے والی موسیقی کی، جو کیمرون کے دارالحکومت یونڈے کے غریب اضلاع میں پنپنا شروع ہوئی ابتدا میں یہ موسیقی سوگواروں کی غم خواری کے لیے تھی لیکن اب کیمرون کی ’جنازے کی موسیقی‘ نوجوانوں کو نئی آواز دے رہی ہے شروع شروع…
حیدرآباد، قرۃ العین قتل کیس: ’بہن کی تشدد زدہ لاش دیکھ کر عہد کیا تھا کہ قاتل کو عبرتناک سزا دلواؤں گا‘
مقتولہ قرۃ العین کا تعلق صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد سے تھا۔ قرۃ العین کو گذشتہ برس ان کے خاوند محمد عمر نے تشدد کے بعد قتل کر دیا تھا شوہر کے ہاتھوں بے رحمانہ تشدد کے بعد قتل ہونے والی چار بچوں کی ماں قرۃ العین کے بھائی ثناءاللہ بلوچ کہتے…
سعودی عرب: میسی بمقابلہ رونالڈو صرف ٹریلر، فلم تو ابھی باقی ہے!
سعودی عرب کے گراؤنڈ میں فٹبال کی دنیا کے دو بڑے کھلاڑیوں لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو ایک تاریخی میچ میں آمنے سامنے دیکھا گیا، جو صرف مملکت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں شائقین کے لیے انتہائی پرجوش لمحہ تھا فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے…
لاہور کے نجی اسکول میں طالبات کا ساتھی طالبہ پر تشدد: واقعے کے نفسیاتی اور سماجی عوامل پر بحث چھڑ گئی
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ایک نجی اسکول میں تین نوعمر طالبات کی جانب سے اپنی ایک ساتھی طالبہ پر تشدد کے واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے دو دن بعد بھی اس پر خوب بحث جاری ہے ہفتے کے روز لاہور کی ایک مقامی عدالت نے صوبائی دارالحکومت کے ایک…
ری امیجننگ پاکستان سیمینار: ”پارٹیاں بہت ہیں، ہم کوئی نئی پارٹی نہیں بنا رہے“ شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ’مریم نواز کو سینیئر نائب صدر بنانے کا فیصلہ پارٹی کا اپنا ہے۔‘ ہفتے کو کوئٹہ میں ’قومی ڈائیلاگ‘ سیمینار میں خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے نئی پارٹی…
’جو آخر میں سوئے گا، وہی جیتے گا‘ ٹک ٹاک چیلنج خطرناک کیسے؟
میکسیکو کے حکام ایک وائرل ٹک ٹاک چیلنج کے حوالے سے خبردار کر رہے ہیں، جس میں اسکول کے طلبہ نے نیند آور دوا لے کر اپنی جان خطرے میں ڈال دی فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس ٹک ٹاک چیلنج کا سلوگن ہے کہ ’آخر میں سونے والا جیتے گا‘…