جنوبی کوریا کے شہری اگلے سال ایک سے دو سال چھوٹے ہو جائیں گے!
جنوبی کوریا نے کسی بھی شخص کی عمر شمار کرنے کے لیے استعمال ہونے والے قدیم نظام پر نظر ثانی کے لیے ایک نیا بل منظور کیا ہے، جس کے بعد ملک کے ہر شہری کی عمر اگلے سال سے باضابطہ طور پر ایک یا دو سال کم ہو جائے گی واضح رہے کہ موجودہ…
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری ہے: برمی روہنگیا تنظیم
برما کی ایک روہنگیا تنظیم کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پرمیانمار میں روہنگیاؤں کے خلاف نسل کشی کو روکے برمی روہنگیا آرگنائزیشن (بروک) یو کے، کے صدر تون کھن کا کہنا ہے کہ میانمار کے صوبے راکھین میں روہنگیا…
مسٹری اسپنر ابرار احمد، جو اپنے پہلے ہی میچ میں سات وکٹیں لے اڑے
پاکستان کی جانب سے ملتان ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے ’مسٹری اسپنر‘ ابرار احمد نے اپنے بارے میں ماہرین کے دعووں کو اپنے پہلے ہی میچ میں سات وکٹیں حاصل کر کے درست ثابت کر دیا ہے ”خواہش تو میری یہی ہے کہ میں انگلینڈ کے پانچ سے چھ کھلاڑی آؤٹ کروں لیکن جو روٹ…
ٹوئٹر کے مقابلے میں فیسبک کی ایپ یا فیچر متعارف کیے جانے کا امکان
اطلاعات ہیں کہ فیسبک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی ’میٹا‘ جلد ہی ٹوئٹر کے مقابلے میں ایپلیکیشن یا پھر اس جیسے فیچرز کو اپنی پرانی ویب سائٹس میں متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے امریکی اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی…
ڈالر بحران کی وجہ سے انسانی جانیں بچانے والی ادویات کی قلت کاخدشہ
پاکستان میں امریکی ڈالر کے بحران کے باعث تاجر برادری کو سامان کی برآمد کے لیے لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) کھلوانے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے واضح رہے کہ لیٹر آف کریڈٹ (جسے ڈاکومنٹری کریڈٹ یا بینکرز کمرشل کریڈٹ، یا لیٹر آف انڈر ٹیکنگ بھی کہا جاتا ہے)…
کیا چوہے کی وائرل وڈیو بلوچستان کی ہے؟
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک اجلاس کے دوران ایک چوہا میز پر پڑا کیک کھا رہا ہے۔ بعض صارفین کا کہنا ہے کہ یہ وڈیو چیف سیکریٹری آفس بلوچستان کی ہے جبکہ یہ وڈیو اصل میں مقبوضہ کشمیر میں ایک اجلاس کی ہے،…
پلاسٹک سلنڈر اور دیگر طریقے۔۔ پاکستانی، گیس کی قلت کے باعث کیا کیا جگاڑ کر رہے ہیں؟
خیبرپختونخوا کے مختلف بازاروں میں آج کل غیر قانونی طور پر پلاسٹک کے تھیلوں میں گیس فروخت کی جا رہی ہے، جنہیں خریدنے والے گویا ہر وقت خطرے سے دو چار ہیں جن تھیلوں میں یہ گیس فروخت ہو رہی ہے انہیں ’پلاسٹک سلنڈر‘ کہا جاتا ہے یہ ’سلنڈر‘ دراصل دو گز پلاسٹک کے…
اسپین کو ہرانے کے لیے مراکش کے کوچ کی حکمتِ عملی اور برتن دھونے والی مزدور ماں کا بیٹا
فٹبال ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہوتی ہے کہ معاملہ تناؤ سے بھرپور پینلٹی شوٹ آؤٹس تک بھی جا سکتا ہے منگل کو مراکش اور اسپین کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں بھی ہی جب ایسی ہی صورتحال پیدا ہوئی تو مراکش کو اپنے اسٹار مین کی ضرورت…