توشہ خانہ ریفرنس: تحریری فیصلے کے اجرا میں تاخیر اور اسمبلی ممبر کے گلے میں لٹکی تختی موضوعِ بحث
ملک میں اس وقت توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف نااہلی کے تحریری فیصلے کے اجرا میں تاخیر پر چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں لیکن الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے تمام شکوک و شبہات کو مسترد کرتے ہوئے تمام افواہوں کو من گھڑت قرار دیا ہے واضح…
بیس منٹ کا بادشاہ اور ایک گھنٹے کا وزیر اعظم۔۔
ان دنوں برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کے استعفے کا معاملہ دنیا بھر میں زیر بحث ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ ان کی قلیل المدت وزارت عظمیٰ ہے دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ ان کے مستعفی ہونے سے اب برطانیہ میں چھ سال کے قلیل عرصے میں چھ وزیر اعظم گزر چکے…
پاکستان میں جاپانی گاڑیوں کے پارٹس کی چوری میں اضافہ، وجہ کیا ہے؟
سید عدنان علی کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں رہتے ہیں۔ ان کے پاس جاپان سے درآمد ہوئی 2015ع ماڈل کی وٹز گاڑی ہے۔ ایک روز وہ گھر میں بیٹھے تھے کہ انہیں ان کے چھوٹے بیٹے عمر نے بتایا کہ کوئی ان کی گاڑی میں جھانک رہا ہے۔ انہوں نے گھر میں لگے…
قطر: ’ورلڈ کپ کی تعمیرات میں کام کرنے والے مزدور قرضوں کی دلدل میں پھنس گئے‘
قطری فرمز پر ورلڈ کپ کی تعمیرات کے دوران ہلاک ہونے والے مزدوروں کے اہل خانہ کی تنگ دستی کا باعث بننے کا الزام لگایا گیا ہے عرب نیوز نے دنیا میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر سی) کی ایک رپورٹ کا حوالہ کا حوالہ دیتے ہوئے…
فیشل فیڈ بیک ہائپوتھیسس: مسکراہٹ آپ کے موڈ کو بہتر بناتی ہے۔ تحقیق
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ محض ایک مسکراہٹ والا پوز آپ کے موڈ کو بہتر بنا سکتا ہے اور یہ کہ مسکرانے سے خوشی کا حصول ممکن ہے ماہرین نفسیات طویل عرصے سے اس جستجو میں رہے ہیں کہ کیا چہرے کے تاثرات لوگوں کے جذباتی رویوں پر اثر انداز ہوتے ہیں؟…
’بالوں کے لیے مصنوعات کینسر کا باعث‘، امریکی خاتون کا لوریئل پر مقدمہ
ایک امریکی خاتون نے کاسمیٹکس مصنوعات کی معروف کمپنی لوریئل پر الزام عائد کیا ہے کہ انہیں بالوں کو سیدھا کرنے والی مصنوعات استعمال کرنے کے بعد یوٹرین کینسر تشخیص ہوا فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جینی مِچل نامی خاتون نے مقدمے میں موقف اپنایا…
آلُو سے نئی طاقتور اینٹی بائیوٹک دریافت
یورپی ماہرین کئی سال کی تحقیق کے بعد دنیا بھر میں استعمال ہونے والی سب سے عام سبزی آلُو سے نئی طاقتور اینٹی بائیوٹک دریافت کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ماہرین نے کئی سال کی تحقیق کے بعد آلُو میں بیماری پیدا کرنے والے بیکٹیریاز یا کیڑوں میں چھپی طاقتور…
ایرانی مذہبی رہنما کا حکومت مخالف مظاہروں کے حق میں بیان
ایران کے ایک اہم مذہبی عالم نے ایرانی پولیس کے ہاتھوں بائیس سالہ کرد خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہروں کی حمایت میں بیان دیتے ہوئے میڈیا کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایرانی عالم دین آیت…