فٹبال: نئی آف سائیڈ ٹیکنالوجی کیسے کام کرتی ہے؟
فٹبال میں اگر کوئی کھلاڑی پاس ملتے وقت مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھی آگے جا کر گیند کی نسبت مخالف سائیڈ والی گول لائن کے زیادہ قریب ہو تو وہ آف لائن ہو جاتا ہے، اس صورت میں اگر وہ کھیل جاری رکھے گا تو یہ فاؤل قرار دیا جائے گا ویسے تو کھیل…
ملیے بینائی سے محروم دس سالہ کرکٹ کمنٹیٹر سے۔۔
بھارتی مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور کے دس سالہ مصعب یوسف وانی بینائی سے محروم ہیں، لیکن اپنے چچا کی مدد سے مقامی کرکٹ میچوں کی کمنڑی کرتے ہیں مصعب وانی کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ بصارت سے محروم لوگ بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں مصعب…
ٹاٹا کمپنی نے بھارت کی سستی ترین الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی
بھارت کے کارساز ادارے ٹاٹا نے ملک میں اب تک کی سستی ترین اور الیکٹرک گاڑی متعارف کر دی ہے جس کی قیمت دس ہزار ڈالر کے قریب ہے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ٹاٹا الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی انڈیا کی واحد کمپنی ہے جس کو حکومت کی جانب سے سبسڈی اور…
معاشی بدحالی کا رونا اور پارلیمانی سربراہان کی تنخواہوں میں اضافہ
ایک جانب حکومتی عمائدین کی جانب سے ”حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے بھی نہیں ہیں“ جیسے بیانات میڈیا کی زینت بن رہے، تو دوسری جانب ایوان بالا نے پیر کے روز ایک بل منظور کیا ہے، جس میں سینٹ کے چیئرمین اور نیشنل اسمبلی کے اسپیکر کی مراعات میں اضافے کی منظوری…
قابل استعمال لینسز دوبارہ لگانے سے آنکھوں کے نایاب انفیکشن ہو سکتے ہیں: تحقیق
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دوبارہ استعمال کے قابل کونٹیکٹ لینسز کا استعمال کرنے والے لوگوں کے نایاب آنکھ کے انفیکشن میں مبتلا ہونے کے امکانات چار گُنا بڑھ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے انتہائی نتیجے میں ان کی بینائی بھی جا سکتی ہے برطانوی سائنسدانوں کی…
’سعودی عرب میں تعلیم حاصل کریں‘، پلیٹ فارم کا اجرا
سعودی عرب نے ایک سو ساٹھ ملکوں کے طلبہ کی سہولت کے لیے ’ادرس فی السعودیہ‘ (سعودی عرب میں تعلیم حاصل کریں) کے عنوان سے ایک تعلیمی پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے سعودی عرب کی وزارت تعلیم اس کے تحت مختصر اور طویل المدتی تعلیمی ویزے جاری کرے گی العربیہ نیٹ کے…
زیادہ سوچنے اور پریشان کن خیالات سے بچاؤ کیسے ممکن؟
ضرروت سے زیادہ پریشان ہونا اور سوچنا دراصل انسان کو ایک تشویش ناک کیفیت میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ ان کیفیات کے باعث سب سے پہلے انسان بے آرامی کا شکار ہوتا اور پھر وہ ذہنی تکلیف میں مبتلا ہو جاتا ہے زیادہ سوچ و بچار (ruminating) اور پریشان کن خیالات دراصل…
”بچے فیل نہیں؛ والدین ناکام ہوتے ہیں“
سوشل میڈیا نے بہت کچھ تبدیل کر دیا ہے اور مزید تیزی سے ہمیں ایسی تبدیلی کی جانب لے کر جا رہا ہے جس کے لئے ہم تیزی سے تیار نہیں ہو رہے ہیں۔ آج کل والدین بڑے فخر سے اپنے بچوں کے رزلٹ کارڈ فیس بک اور وٹس ایپ اسٹیٹس پر لگاتے ہیں۔ یہ…