کیا سندھ میں شہریوں کو آٹا 65 روپے فی کلو مل رہا ہے؟
سندھ میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں آٹے کی قیمت میں من مانے اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے گذشتہ ہفتے آٹے کی قیمت 65 روپے فی کلوگرام کرنے کا اعلان کیا اعلان کے بعد صوبائی دارالحکومت کراچی کے کچھ علاقوں میں نئی قیمت پر آٹا ملنا شروع ہوگیا ہے لیکن بیشتر علاقوں…
ماہرِ تعمیرات نے سیلابی پانی جذب کرنے کا ’طریقہ دریافت‘ کر لیا
سندھ میں کم لاگت میں زیرو کاربن اور مقامی سامان کے استعمال سے ماحول دوست گھر بنانے والی ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری نے کہا ہے کہ خندق کھود کر سیلاب کا پانی زمین میں ڈالنا ممکن ہے حالیہ مون سون کی بارشوں کے بعد پاکستان کے متعدد علاقوں خاص طور سندھ سیلابی…
میکسیکو: جنگل میں ’یہودی طالبان‘ کہلانے والے لیو طہور کے مرکز سے بچے بازیاب
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے موصولہ اطلاعات کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ میکسیکو کے ایک جنگل میں قائم ایک یہودی فرقے کے مرکز سے کئی بچوں کو بازیاب کیا گیا ہے یہ کارروائی کم سن بچوں کی غیر قانونی نقل و حمل کی تفتیش کے دوران یہودی فرقے…
خبردار! فیسبک سے بھی زیادہ ڈاؤنلوڈ کی جانے والی ایپ ’بی ریئل‘ آپ کو مشکل میں ڈال سکتی ہے
اپنے فون کی اسکرین پر ’بی ریئل‘ نامی ایپ کی یہ عبارت کہ ’اب حقیقی ہونے کا وقت ہے‘ پڑھ کر ہماری توقعات بہت واضح ہوتی ہیں۔ ہم اس ایپ کو کھولتے ہیں، اپنی تصویر اور جو کچھ بھی یا کوئی بھی جو ہمارے سامنے ہوتا ہے، اس کی تصویر لیتے ہیں یہ کچھ بھی…
کینیڈا میں خالصتان ریفرینڈم سے سکھ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
کینیڈا میں بھارتیوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے۔ یہاں 18 ستمبر کو اونٹاریو کے بریمپٹن شہر میں خالصتان کے حامی ایک گروپ ’سکھس فار جسٹس‘ نے ایک ’خالصتان ریفرینڈم‘ کا انعقاد کیا اور لوگوں نے سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر بھی شیئر کیں اس سے قبل کینیڈا کے کچھ…
آر ایس ایس کے دیس میں مسلم تنظیم پر ’انتہاپسندی‘ کے الزام میں پابندی
بھارت کے حکام نے بھارتی مسلمانوں کی تنظیم پاپولر انڈیا فرنٹ (پی ایف اے) اور اس سے تعلق رکھنے والے دیگر گروپس کو ’غیرقانونی‘ قرار دیتے ہوئے پانچ سال کے لیے پابندی عائد کر دی ہے حکومت نے ایک نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ اس نے پی ایف آئی اور اس سے منسلک سی ایف…
انگلینڈ کی اپنے ملک میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی پیشکش، کیا یہ ممکن ہے؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ سیریز کو پندرہ سال کا طویل عرصہ گزر چکا ہے۔ دسمبر 2007ع کے بعد سے دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان کرکٹ تعلقات منقطع ہیں۔ اگرچہ اس بیچ 2012ع میں ایک ون ڈے سیریز بھارت میں کھیلی گئی لیکن اس کے بعد سے دونوں ممالک اپنی اپنی…
لمپی اسکن وائرس: مقامی سطح پر تیار کی گئی سستی ویکسین جلد دستیاب ہوگی
محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر تیار کی جانے والی لمپی اسکن بیماری کی ویکسین جلد ہی مارکیٹ میں آ جائے گی، جس کی قیمت تقریباً پچیس روپے فی ڈوز تک ہوگی تفصیلات کے مطابق سندھ انسٹیٹیوٹ آف اینیمل ہیلتھ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر نظیر حسین…