قطر فٹبال ورلڈکپ کی الٹی گنتی جاری، پہلا میچ شیڈول سے ایک دن پہلے؟
البدا ٹاور جہاں قطر فٹبال ورلڈ کپ کے منتظمین قیام پذیر ہیں، وسطی دوحہ میں ساحل سمندر کے سامنے واقع ہے یہ عمارت شہر کی ان جدید عمارتوں میں شامل ہے، جسے بیرونی جانب سے چمکدار شیشوں سے آراستہ کیا گیا ہے اس عمارت کی لابی میں نصب ایک کلاک فیفا ورلڈکپ 2022…
ایک یونانی سے محبت کرنے والی کیلاش خاتون کی بتیس سال بعد گھر واپسی
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چترال کی وادی بریر سے تعلق رکھنے والی کیلاش خاتون موئے کوریلہ یونان میں بتیس برس گزارنے کے بعد اپنے قبیلے میں واپس پہنچی ہیں موئے کوریلہ کی واپسی پر کیلاش ویلی کے مرد و خواتین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور اس موقع پر جذباتی…
دنیا کے ’آٹھویں عجوبے‘ شاہراہ قراقرم پر جان لیوا حادثات کی وجہ کیا ہے؟
گلگت بلتستان سے گزر کر پاکستان اور چین کو ملانے والا واحد زمینی راستہ ’شاہراہ قراقرم‘ ایک سو ستر کلومیٹر طویل ہے، جو خطہ کوہستان کے تینوں اضلاع سے گزرتا ہے اس شاہ راہ پر اکثر ٹریفک حادثات پیش آتے ہیں اور آئے روز گاڑیوں کا کھائیوں میں گر جانا بھی معمول بن…
فیسبک کے چَیٹنگ روبوٹ نے اپنی ہی کمپنی کو ’استحصالی‘ قرار دے دیا!
فیسبک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بنائے گئے ایک چیٹنگ روبوٹ (چیٹ بوٹ) کے مطابق ”کمپنی کے بانی اور سربراہ مارک زکربرگ پیسے کے لیے اپنے صارفین کا استحصال کرتے ہیں“ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق جب اس چیٹ بوٹ سے پوچھا گیا کہ وہ کمپنی کے…
شہباز گل کے اسسٹنٹ کی اہلیہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا
سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری کے بعد ان کے موبائل فون برآمد کرنے کے لیے پولیس نے رات گئے ان کے اسسٹنٹ کے گھر پر چھاپا مارا جس کے دوران ڈرائیور اظہار ہدایت اللہ کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا اسلام آباد پولیس چھاپے کے…
حکومت سندھ کی نااہلی، بارشوں میں اربوں روپے کی گندم خراب
ایک طرف سندھ میں ہر سال سینکڑوں بچے خوراک کی قلت کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں اور دوسری طرف ہر سال ہزاروں من گندم یا تو سرکاری گوداموں میں کھلے آسمان کے تلے پڑی خراب ہوجاتی ہے یا پھر چوہے کھا جاتے ہیں علاوہ ازیں گوداموں سے گندم غائب ہو جانے…
حکومت نے کراچی کے لیے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
نیپرا نے سندھ کے دارالحکومت کراچی کے صارفین کے لیے ماہ جون کے لیے بجلی کے نرخ میں 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، یہ وصولی اگست اور ستمبر کے بلوں میں کی جائے گی نیپرا (نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے کے الیکٹرک کے جون کے…
بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی داستانیں، جنہیں سن کر آنکھوں میں سیلاب آ جائے۔۔
اُس دن گوٹھ پیپڑی میں پانی گھٹنوں سے اوپر تھا۔ پچھتر سالہ احمد یار کبھی ایک جانب دوڑ رہے تھے تو کبھی دوسری طرف۔ ان کا غم دوہرا تھا۔ ابھی ایک دن پہلے ان کے لاڈلے بیٹے کا گھر سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا۔ اب انہیں اپنے بیٹے اور اس کے بیوی بچوں کی…