سافٹ اسکِلز: سی وی پر موجود چیزیں اب کافی نہیں، ملازمت کے لیے یہ ہنر بھی ضروری ہیں
اپنا کام مؤثر انداز میں کرنے کے لیے ’ہارڈ اسکِلز‘ کی ضرورت ہوتی ہے یعنی وہ خصوصی مہارت اور علم جس کے ذریعے اپنی ذمہ داری نبھائی جا سکے لیکن دنیا بھر میں اب کام کاج کے طریقے بدل رہے ہیں اور ممکنہ طور پر ’سافٹ اسکِلز‘ بھی اتنے ہی اہم ہو سکتے ہیں، جتنے…
منکی پاکس کا خوف۔۔ برازیل میں لوگوں نے بندروں پر حملے شروع کر دیے
برازیل میں بندروں پر انسانوں کے حملوں کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں، ان میں ساؤپولو کے جانوروں کی ایک پناہ گاہ میں دس بندروں کو زہر دینے کا واقعہ بھی شامل ہے بتایا جاتا ہے کہ ان حملوں کی وجہ منکی پاکس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے پھیلنے والا خوف ہے عالمی…
یونانی جزیرے کے قریب تارکین وطن سے بھری کشتی سمندر میں ڈوب گئی
یونان کے مشہور تعطیلاتی جزیرے رہوڈز کے قریب تارکین وطن سے بھری ایک کشتی سمندر میں ڈوب گئی کشتی میں سوار اور اٹلی پہنچنے کے خواہش مند تارکین وطن میں سے تقریباً انتیس کو بچا لیا گیا، جبکہ درجنوں دیگر ابھی تک لاپتہ ہیں یونانی دارالحکومت ایتھنز سے بدھ دس…
امریکہ میں پاکستانیوں سمیت چار مسلمانوں کا مبینہ قاتل گرفتار
امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر ایلبکرکی کی پولیس کا کہنا ہے کہ چار مسلمانوں کے قتل کے ’مرکزی ملزم‘ کو گرفتار کر لیا گیا ہے پیر کو اکیاون برس کے محمد سعید کو حراست میں لیا گیا تھا اور ان پر دو افراد کے قتل کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے گھر…
سوئی چبھوئے بغیر خون میں گلوکوز چیک کرنے والا آلہ
پانچ مصری طلبہ نے صحت کی دیکھ بھال سے متعلق ایک عالمی مقابلے میں سوئی چبھوئے بغیر گلوکوز مانیٹرنگ آلے کا منفرد ڈیزائن بنا کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اس پراجیکٹ پر کام کرنے والے قاہرہ میں امریکن یونیورسٹی (اے یو سی) کے طلبہ کا کہنا ہے کہ ’گلوکو کلپ‘…
شہباز گل پر بغاوت کا مقدمہ اور پاکستان میں بغاوت کے مقدمات کی تاریخ
بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کو اسلام آباد پولیس نے بدھ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، جہاں سماعت کے بعد عدالت نے انہیں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا سماعت کے دوران کمرہ عدالت کے اندر…
چین قبضے کے بعد تائیوان میں اپنی فوج نہ بھیجنے کے وعدے سے دستبردار
چین نے تائیوان پر قبضے کی صورت میں وہاں اپنی فوج یا منتظمین نہ بھیجنے کا وعدہ واپس لے لیا ہے، جو چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے اسے قبل کی گئی خودمختاری کی پیش کش کے برعکس کم خودمختاری دینے کا اشارہ ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ نے اپنی رپورٹ…
اور جب ہیروشیما اور ناگاساکی تباہی کے استعارے بن گئے۔۔۔
روٹی، انڈے، دودھ، چائے، کافی اور زندگی کی لگ بھگ تمام ضرویات دکانوں سے غائب، سونے کے بھاؤ بکتی سبزیاں، اور پیٹرول سرے سے نایاب۔۔ یہ منظرنامہ ہے 1945 کے جاپان کا، جب ایک عام جاپانی کی زندگی طرح طرح کی مشکلات سے دوچار ہو گئی تھی آمد و رفت کے لیے سڑکوں پر…