قتل کا مطلوب ترین ملزم، جو 28 فلموں میں اداکاری اور کئی روپ بدل کر 30 سال تک چھپا رہا
اوم پرکاش جسے پاشا کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے، بھارت کی شمالی ریاست ہریانہ میں پولیس کو مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل ہے وہ تیس سال تک ہمسایہ ریاست اتر پردیش میں ڈکیتی اور قتل کی ایک واردات سے تعلق کے شبے میں مطلوب تھا، یہاں آنے کے بعد اس نے…
عزم و ہمت کی داستان: ہاتھ پاؤں سے محروم عمر کوٹ کے علی نواز سومرو
علی نواز سومرو کا تعلق سندھ کے پسماندہ ضلع عمر کوٹ سے ہے، وہ دونوں ہاتھ اور پاؤں سے محروم ہیں علی نواز سومرو اس وقت اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف سوشیالوجی میں زیر تعلیم ہیں ان کا عزم ہے کہ وہ اپنے جیسے لوگوں کے لیے کچھ کریں…
بلوچستان ”پچھلے تیس پینتیس برسوں میں ایسی بارشیں اور سیلاب نہیں دیکھے“
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں ہونے والی حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے افراد عارضی کیمپوں میں مقیم ہیں ان کے گھر یا تو مکمل طور پر سیلاب میں بہہ گئے ہیں یا انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔ اپنے گھروں سے محرومی کے دکھ کے ساتھ ساتھ ان کے…
پاکستان کی معاشی پالیسی چلا کون رہا ہے؟
پاکستان کی معیشت اس وقت جمود کا شکار ہے۔ اشیائے خوردونوش کی بڑھتی قیمتوں، مہنگائی، تنزلی کے شکار روپے اور توانائی کی قلت نے ایک معاشی بحران کو جنم دیا ہے آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر کا وہ معاشی پیکج جو اپریل میں معطل ہوا تھا، یہ رقم کب تک پاکستان کو مل…
کیا گجرات کے چوہدریوں میں دراڑ کے بعد ٹوٹنے کی باری شریف خاندان کی ہے؟
پنجاب میں دو خاندانوں کی سیاست ملک بھر میں توجہ کا مرکز رہی ہے۔ یہاں بات ہو رہی ہے گجرات کے چوہدریوں اور لاہور کے شریفوں کی گجرات کے چوہدری جو دراصل آپس میں چچا زاد بھائی ہیں، 1980ع کی دہائی سے ساتھ مل کر سیاست کر رہے تھے اور پھر نواز شریف کی دوسری…
پنجاب بھر کے اسکولز میں اسٹوڈنٹس کونسل سسٹم نافذ
پنجاب کی وزارت تعلیم نے صوبہ بھر میں ’اسٹوڈنٹس کونسل سسٹم‘ لاگو کر کے 16 اگست کو اسٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم پنجاب نے کالجز طرز پر صوبہ بھر کے تمام مڈل، ہائی، ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں طلبہ و…
پیمرا نے اے آر وائی نیوز کی نشریات کیوں بند کی؟
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھاری (پیمرا) نے سوموار کی شب مبینہ طور پر ”نفرت آمیز اور پاکستانی فوج کے اندر بغاوت کو اکسانے والے مواد“ کو نشر کرنے کے الزام پر مبنی شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے اے آر وائی نیوز کی نشریات معطل کر دی ہیں پیمرا ترجمان کے…
پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل گرفتار، یہ گرفتای نہیں اغوا ہے۔ پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر فواد چوہدری اور دیگر رہنماؤں کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو اسلام آباد کے بنی گالا چوک سے ‘اغوا’ کر لیا گیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز گل کو بنی گالا چوک…