اگر ملک دیوالیہ ہو جائے تو بینکوں میں موجود رقوم کا کیا بنے گا؟
حالیہ دنوں میں جب امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی، تو ملک کے دیوالیہ ہونے کی افواہیں گردش کرنے لگیں اور لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ بینکوں میں موجود ان کی رقوم کا کیا بنے گا اس حوالے سے سوشل میڈیا پر لوگ…
بھارت: غاروں میں قائم پہلی صدی قبل مسیح کی درس گاہوں کی کہانی
بھارتی ریاست اڑیسہ کے جڑواں پہاڑوں ادے گیری اور کھنڈا گیری میں واقع غاروں کے آثار قدیمہ ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ پہلی صدی قبل مسیح کی درس گاہیں تھیں ادے گیری اور کھنڈا گیری میں ان آثار قدیمہ کی تاریخی معلومات سیاحوں تک پہنچانے والے ایک…
سکھر کے تیراک، جو جان خطرے میں ڈال کر بیراج کے گہرے پانی سے لاشیں نکالتے ہیں
عام طور پر کہیں کوئی لاش نظر آنے پر پولیس کو مطلع کیا جاتا ہے، لیکن سکھر بیراج کی پولیس کو بیراج میں پھنسی کسی لاش کے بارے میں آگاہ کیا جائے تو وہ سب سے پہلے محمد علی میرانی اور عبدالنبی میرانی کو آگاہ کرتی ہے موہی گیری کے پیشے سے وابستہ محمد علی…
موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ، اب کون سی بائیک کتنے کی ملے گی؟
روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں موٹر سائیکل بنانے والے کمپنیوں نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے گذشتہ ایک سال سے غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، جس کے…
سری لنکا کی بندرگاہ پر چینی جہاز کی آمد پر بھارت کیوں پریشان ہے؟
سری لنکا نے چین کے ایک ایسے بحری جہاز کو ہمبنٹوٹا بندرگاہ جانے کی اجازت دی ہے، جو سیٹلائٹ اور میزائل ٹریکنگ سسٹم سے لیس ہے اور اسے تلاش اور تفتیش کے کام میں مہارت حاصل ہے کہا جاتا ہے کہ یہ جہاز 11 سے 17 اگست تک اس بندرگاہ پر رہے گا اس پیشرفت…
چلی میں دنیا کی ’انتہائی بڑی دوربین‘ کی تعمیر جاری
جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں ایک ’بہت بڑی دوربین‘ کی تعمیر جاری ہے، جس کی مدد سے آسمان کا مشاہدہ کرنے کی صلاحیت پانچ ہزار گنا تک بڑھ جائے گی امید کی جا رہی ہے کہ یہ ایکسٹریملی لارج ٹیلی اسکوپ (ای ایل ٹی) 2027ع تک کام شروع کر دے گی۔ اسے چلی میں…
سمندری گھاس سے بنی غذائی پیکنگ فٹبال ورلڈ کپ میں پیش
دنیا بھر میں پلاسٹک پیکنگ ایک خوفناک عالمی بحران کی صورت اختیار کر چکی ہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کی ایک چھوٹی سی کوشش کے طور پر ایک برطانوی کمپنی نے سمندری گھاس سے کامیابی سے غذائی پیکنگ تیار کی ہے، جسے یو ای ایف اے وومن یورو فٹبال کے فائنل میں تمام شائقین…
کراچی: پولیس ہیڈکوارٹر میں دستی بم دھماکا، دو اہلکار جاں بحق، دو زخمی
کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع پولیس ہیڈکوارٹرز میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے ترجمان ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی نے بتایا کہ گارڈن میں واقع پولیس ہیڈکوارٹرز میں تقریباً سوا گیارہ بجے دستی بم دھماکا ہوا…