روس کو بڑا خطرہ امریکا سے ہے: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن
پیوٹن نے نیوی ڈے کے موقع پر سینٹ پیٹرزبرگ میں تقریب میں شرکت کی اورنئے نیول ڈاکٹرین پردستخط کیے۔ روسی نیوی ڈاکٹرین میں امریکا کو سب سے بڑا دشمن قرار دیا گیا ہے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اتوار کے روز روس کے بحری دن کے موقع پر نئے بحری ڈاکٹرائن پر دستخط…
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کا ایشیا کا دورہ شروع
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق کانگریس کا وفد بھی نینسی پلوسی کے ساتھ انڈو پیسفیک خطے کے دورے میں شامل ہے جس میں وہ سنگاپور، ملائشیا، جنوبی کوریا اور جاپان کا دورہ کریں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ایشیا کے چار…
برطانوی شہزادے کا اسامہ بن لادن کے خاندان سے 10 لاکھ ڈالر عطیہ وصول کرنے کا انکشاف
برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے اپنے خیراتی ادارے کے لیے اسامہ بن لادن کے خاندان سے 10 لاکھ پاؤنڈ عطیہ قبول کیا تھا جس پر شہزادہ چارلس کو خبردار بھی کیا گیا تھا کہ اس کا بہت خطرناک عوامی ردعمل سامنے آئے…
وزیراعظم سیلاب متاثرین سے ملاقات کے لئے بلوچستان پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف کو کوئٹہ ائیرپورٹ پر بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کوئٹہ سے قلعہ سیف اللہ روانہ ہوگئے جہاں وہ خشنوب خیمہ بستی میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے۔ این ڈی آیم اے…
خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے تباہ کاریاں، 7افراد جاں بحق
تفصیلات کے مطابق مردان کی تحصیل تخت بھائی مدے بابا سپینہ تھانہ میں کمرے کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 3 خواتین جاں بحق جبکہ خاتون بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے. برساتی نالوں میں ڈوبنے سے 4 نوجوان بھی جاں بحق ہوئے صوابی شہر اور گردونواح میں موسلادھار…
کبھی خشک سالی سے زندگی اجیرن، تو کبھی سیلاب کا عذاب
مظہر حسین کا تعلق پنجاب کے ضلع راجن پور کی یونین کونسل محمد پور دیوان سے ہے۔ ان کا کہنا ہے ”بارشیں ہوں یا نہ ہوں دونوں حالات میں ہمارے لیے مصیبت ہی مصیبت ہے۔ ہر دو، تین سال بعد ہمارے راجن پور کے علاقے سیلابی پانی سے متاثر ہوتے ہیں۔ اس سال تو لگتا…
صحافی اور ’عوامی مورخ‘ اختر بلوچ انتقال کر گئے
اپنی موٹر سائیکل پر ’عام آدمی‘ کی پلیٹ لگا کر گھومنے والے کراچی کے سینیئر صحافی، کئی کتابوں کے مصنف، بلاگر، استاد اور سماجی رہنما اختر بلوچ چون سال کی عمر میں انتقال کر گئے اختر بلوچ کے بھانجے نوید بلوچ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ…
”لاشوں کا دریا“ سکھر بیراج سے مزید 4 لاشیں برآمد، مجموعی تعداد 19 ہوگئی
ملک بھر میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد سکھر بیراج سے لاشیں ملنے کا سلسلہ نہ رک سکا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جس کے بعد چار روز میں ملنے والی لاشوں کی تعداد انیس ہوگئی ہے، جب کہ کچھ ذرائع یہ تعداد تیئیس…