نااہلی کیس میں وزیراعلیٰ سندھ کی لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا
سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کے خلاف نظرثانی درخواست کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ موجودہ تین ججوں پر مشتمل بینچ کی جگہ ایک لارجر بینچ تشکیل دے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال، جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس…
’ممنوعہ فنڈنگ‘ کیس: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا، پی ٹی آئی کا چیلنج کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منگل کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر ممنوعہ فنڈز لینا ثابت ہو گیا ہے لہٰذا پارٹی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا جا رہا ہے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں…
جب ایک شخص کی معمولی سی خراش جسم کا گوشت کھانے والے جان لیوا مرض میں بدل گئی
اسکاٹ نیل کام سے واپس آ رہا تھا کہ اس کے گھٹنے پر معمولی سی خراش آ گئی۔ اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ معمولی سی خراش اس کی زندگی کے لیے خطرہ بن جائے گی لیکن یہ معمولی سی خراش نہ صرف اس کی ٹانگ سے محرومی کا خطرہ بن گئی بلکہ اس کی…
پولیس کو چیلنج کر کے قتل کرنے والا بے رحم سیریل کِلر ’دہلی کا قصائی‘
یہ 20 اکتوبر 2006ع کی ایک صبح تھی، جب سویرے ہی مغربی دہلی کے ہری نگر پولیس اسٹیشن میں ایک شخص نے فون کر کے بتایا ”میں نے تہاڑ جیل کے گیٹ نمبر تین کے بالکل باہر ایک لاش رکھی ہے“ پولیس نے جب وہاں پہنچ کر دیکھا تو اسے ایک ٹوکری میں ایک کٹی…
8 دنوں میں 27 لاشیں: سکھر بیراج میں تیرتی لاشیں کہاں سے آتی ہیں؟
سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر کے قریب دریائے سندھ پر بنے قدیم سکھر بیراج میں گذشتہ کئی دنوں سے تیرتی ہوئی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سکھر پولیس کے مطابق گذشتہ آٹھ دنوں کے دوران سکھر بیراج میں تیرتی ہوئی ملنے والی لاشوں کی تعداد ستائیس ہو چکی ہے ڈپٹی…
بائیو انرجی: توانائی کا بہتر متبادل ذریعہ
فضلہ نہ صرف گندگی بلکہ ماحولیاتی آلودگی کا باعث بھی بنتا ہے، فضلے سے توانائی پیدا کرنے سے زیادہ سے زیادہ فضلہ زمین میں ٹھکانے لگانے سے بچا جاسکتا ہے اگر ہم فضلے کو توانائی کے متبادل ذریعے کے طور پر دیکھیں تو ممکنہ طور پر ہم توانائی کے بحران سے بڑی حد…
لال سنگھ چڈھا: جب عامر خان ٹام ہینکس کے بجائے اپنے بیٹے سے متاثر ہوئے
بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے معروف اداکار عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ 11 اگست کو ریلیز ہونے جا رہی ہے یہ فلم 1994 میں بننے والی ہالی وڈ فلم ’فارسٹ گمپ‘ سے ماخوذ ہے فلم میں کرینہ کپور خان بھی ہیں، جبکہ اس ے فلم ’سیکرٹ سپر اسٹار‘ کے ہدایت…
پاکستانی نوجوان کی کون سی بات نے دبئی کے ولی عہد کو گرویدہ بنا لیا
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم جلد اس پاکستانی نوجوان سے ملاقات کریں گے، جنہوں نے لوگوں کو حادثات سے بچانے اور ان کی سہولت کے لیے کچھ ایسی سرگرمی دکھائی کہ توجہ کا مرکز بن گئے پچھلے ہفتے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہو گئی تھی، جس میں…