بے قابو چینی راکٹ بحر ہند میں گر گیا، ناسا کی شدید تنقید
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ہفتے کو بحر ہند کے اوپر چین کے بے قابو راکٹ کے گرنے کے واقعے پر تنقید کی ہے بے قابو چینی راکٹ ’لانگ مارچ‘ کا مرکزی حصہ ہفتے کے روز بحر ہند کے اوپر گر کر تباہ ہوگیا تھا اکیس ٹن وزنی لانگ مارچ بی فائیو بوسٹر 24 جولائی…
یمنی جنگ شہد کی مکھیاں بھی نگل گئی
یمن میں شہد کی پیداوار کا کاروبارہ انتہائی منافع بخش ہوا کرتا تھا، لیکن برسوں سے جاری جنگ نے اس کاروبار سے جڑے لوگوں کو بھی شدید متاثر کیا ہے محمد سیف کسی دور میں شہد کی پیدوار کا منافع بخش کاروبار کیا کرتے تھے، مگر جنگ اور ماحولیاتی تبدیلیوں نے سیف سے…
گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد سرمایہ دار کیسے منافع بٹور رہے ہیں؟
ملک میں اس وقت سیاسی اور معاشی بحرانوںںکی لپیٹ میں ہے جبکہ آٹو اسمبلرز گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر کے اس صورتحال سے پوری طرح فائدہ اٹھانے میں مصروف ہیں انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) وہ تیسری کمپنی بن گئی ہے، جس نے روپے کی قدر میں کمی، خام مال کی قیمتوں…
زیارت آپریشن میں ’مارے جانے‘ والے شخص کی پریس کانفرنس
گزشتہ روز زیارت آپریشن میں ’مارے جانے والے‘ شخص نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وہ زندہ ہیں بلوچستان میں زیارت آپریشن میں ہلاک ہونے والے نو افراد میں سے جس شخص کو انجنیئر ظہیر احمد کے طور پر شناخت کیا گیا تھا، وہ…
مہنگائی نے عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی۔۔
پچاس سالہ رضیہ کراچی کے علاقے داؤد گوٹھ کی رہائشی ہیں۔ وہ گھروں میں صفائی اور برتن مانجھنے کا کام کرتی ہیں اور بمشکل دس سے بارہ ہزار روپے کماتی ہیں۔ ان کے چھ بچے ہیں جن میں چار بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔ پانچ سال پہلے ان کے شوہر کی وفات ہو گئی تھی…
قالین کی طرح سمندر میں تیرتے سولر پین
نیدرلینڈز اور ناروے میں قائم ایک ٹیک اسٹارٹ اپ کمپنی بڑے پیمانے پر شمسی پینل تیار کر رہی ہے، جو بحیرہ شمالی میں لہروں پر قالین کی طرح تیر سکتے ہیں سولر ڈک نامی کمپنی کے انجینیئروں کی جانب سے تیار کیے گئے ان سولر پینلوں کا مقصد کُرّہِ ارض کے چھتیس کروڑ…
’سُپر چارجڈ‘ تکنیک سے چاول کی فصل میں 40 فی صد زیادہ پیداوار
چینی سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے، جس میں چاول کے پودے کی جینز میں تبدیلی کرتے ہوئے فصلوں سے 40 فی صد زیادہ پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے پلانٹ بائیولوجسٹ وینبِن ژو کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم کو…
تین صدیوں میں ملنے والے سب سے بڑے گلابی ہیرے کی کہانی
افریقی ملک انگولا کی ایک کان سے ایک چونتیس گرام وزن کا گلابی ڈائمنڈ کا ہیرا ملا ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ تین سو سالوں میں دریافت ہونے والا سب سے بڑا ہیرا ہے ایک سو ستر قیراط کا یہ پتھر، جسے لولو روز کا نام دیا گیا ہے،…