منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ فردجرم کے لئے طلب
اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز اعوان نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش نہ ہوئے۔ وکیل نے کہا کہ حمزہ شہباز کی کمر میں شدید درد ہے، شہبازشریف خراب موسم کی وجہ سے نہیں آسکے اور بذریعہ سڑک ڈاکٹر نے سفر کرنے سے منع…
جاپان میں گرمی سے بچانے والی، پانی کی جیلی مقبول
ٹوکیو: گرمی کی حالیہ لہر نے اس وقت دنیا کے کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور جاپانیوں نے حدت کے توڑ کے طور پر ’پانی کی جیلی‘ بنائی ہے جو بوتلوں میں بند ہوکر فروخت کی جارہی ہے اور تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ واٹرجیلی کو سرد کرے چمچے سے کھایا…
عالمی بینک نے دیوالیہ سری لنکا کے لیے نئی فنڈنگ سے انکار کر دیا
کولمبو: ورلڈ بینک نے جمعہ کے روز کہا کہ وہ سری لنکا کو اس وقت تک نئی فنڈنگ کی پیشکش نہیں کرے گا جب تک کہ دیوالیہ ہونے والے جزیرے والے ملک اپنی تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے "گہری ساختی اصلاحات” نہیں کرتے سری لنکا غیر معمولی بدحالی کا…
وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ایک بار پھر ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف نے طے شدہ شیڈول کے مطابق سندھ، بلوچستان، پنجاب سمیت بارش اور سیلاب سے متاثرہ دیگر علاقوں کا دورہ کرنا تھا، تاہم اُن کی روانگی ایک بار پھر موسم کی شدید خرابی کے سبب مؤخر ہوگئی۔ وزیراعظم نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کے علاوہ ریسکیو اور…
سیلابی پانی میں ڈوبنے والی بچی کی دل دہلا دینے والی تصویر۔۔ تعلق کس علاقے سے ہے؟
تا حدِ نگاہ پھیلا ہوا مٹیالا سیلابی پانی دیکھنے والے پر دہشت طاری کر دیتا ہے، ایسے میں اگر اس پانی میں کوئی لاش نظر آجائے اور وہ بھی کسی معصوم بچے کی۔۔۔ تو یہ منظر کسی بھی ذی احساس انسان کا دل دہلا دیتا ہے بدھ کو سوشل ٹائم لائنز پر ایسا ہی ایک…
ڈالر 250 روپے کی ریکارڈ سطح پر، بھارتی روپیہ تگڑا ہوگیا
ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قلت کے باعث ریٹ 250 روپے تک کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر آگیا ہے ایسے میں جب ایک طرف پاکستان میں روپے کی قدر روز بروز گھٹتی جا رہی ہے اور ڈالر اونچی اڑان بھر رہا ہے وہیں…
گلیشیر پگھلنے سے سوئٹزرلینڈ اور اٹلی کے درمیان سرحد تبدیل
یورپ کے الپس پہاڑی سلسلے میں گلیشیر پگھلنے کی وجہ سے سوئٹزرلینڈ کے ساتھ اٹلی کی سرحد منتقل ہونے سے ملک کے پہاڑی علاقے میں بنے ایک ہوٹل کا مقام متنازع ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق جنوبی سوئٹزرلینڈ کے شہر والیس کی میونسپلٹی زرمت کے جنوب میں واقع تھیوڈل…
امریکہ: 1.1 ارب ڈالر کی لاٹری کی ٹکٹ خریدنے کے لیے ’خوش قسمت اسٹور‘ پر بھیڑ لگ گئی
امریکہ میں اس ہفتے ایک ارب ڈالر کی لاٹری کے فاتح کا اعلان کیا جائے گا، جو ملک کی تاریخ میں تیسری سب سے بڑی لاٹری کا انعام ہوگا خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق میگا ملینز لاٹری کا ایک ارب سے زائد ڈالر کا انعام جینے کا موقع تیس کروڑ میں سے…