ڈاکوؤں کا حملہ: مانسہرہ سے کشمیر پیدل ٹریکنگ کرنے والوں پر کیا بیتی؟
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے تھانہ کاغان کی حدود میں ایک پانچ روزہ ٹریکنگ پروگرام پر محو سفر اسلام آباد سے روانہ ہونے والا چار رکنی گروپ ڈاکوؤں کے حملے کا نشانہ بنا، جس میں جہلم سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ اسکول پرنسپل ہلاک ہو گئے گروپ میں شامل…
پشاور میں تین بچیوں کو ریپ کے بعد پراسرار طور پر قتل کرنے والا ملزم گرفتار
پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کی پولیس کے سربراہ معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ پشاور میں تین بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جمعرات کو پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ”بچیوں سے زیادتی کا کیس ہمارے لیے…
حکومتی مشیر کے دورہ واشنگٹن سے وزارتِ خارجہ کا اظہار لاتعلقی.. آخر قصہ کیا ہے؟
گزشتہ ہفتے حکومت کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی کو بظاہر ’معیشت کی بحالی کی کوششوں کے سلسلے میں‘ امریکا کا تعاون حاصل کرنے کے لیے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ بھیجا گیا، لیکن حیران کن طور پر بعدازاں اسے ’نجی دورہ‘ قرار دیا گیا، جس سے…
صنعاء جیل میں ایران نواز حوثیوں کا مغوی ماڈل پر وحشیانہ تشدد
یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں نے صنعاء میں مغوی ماڈل انتصار الحمادی کو جیل میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور قید تنہائی میں رکھا ہے یاد رہے کہ یمن میں حوثیوں نے گزشتہ سال بیس سالہ یمنی ماڈل اور اداکارہ کو صنعاء میں ان کے دوست کے ہمراہ جاتے ہوئے…
ایئر بلیو حادثے کو بارہ سال گزر گئے۔۔ کیا تحقیقات ہوئیں؟
جیسے جیسے حادثے کا مقام قریب آ رہا تھا پیدل چلنا مشکل ہوتا گیا اور کچھ دیر بعد ہی دھویں، آگ اور وہاں بکھرے انسانی اعضا کے درمیان تھا۔ امدادی کارکنوں سے زیادہ جرائم سے نمٹنے کے لیے تربیت یافتہ پولیس اہلکار وہاں مسافروں کا سامان اور ان کی باقیات کو جمع…
شدید بارشوں کے بعد کراچی میں سبزیوں کے بحران کا خطرہ، سبزی منڈی ذرائع
پاکستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چند روز سے جاری مون سون کی شدید بارشوں کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سبزی منڈی میں سبزیوں کی رسد انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے بیوپاریوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے…
چین کا بے قابو راکٹ: زمین پرکہیں بھی گر سکتا ہے
اطلاعات ہیں کہ چین اپنے بے قابو ہو جانے والے راکٹ کو ٹریک کر رہا ہے، جس کے متعلق خدشہ ہے کہ وہ زمین پر کہیں بھی گر سکتا ہے چین نے کہا ہے کہ وہ اپنے ایک بے قابو راکٹ کو مانیٹر کر رہا ہے، جو مستقبل میں زمین پر گرے گا چینی وزارت…
بلوچستان: امداد کے منتظر سیلابی پانی میں محصور بلوچ دیہاتی اور مسافر
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوڑکی سے تعلق رکھنے والے خیر محمد بلوچ پیر کے روز 2 بجے سے اپنے خاندان کی خواتین اور بچوں سمیت سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے ہیں اور 48 گھنٹے سے زیادہ وقت گزر جانے کے باوجود تاحال امداد کے منتظر ہیں خیر محمد نے اپیل کرتے ہوئے…