ہوٹل پر ’چائے بناتے بناتے‘ ایم فل کرنے والے دو بھائیوں کی کہانی
طاہر عالم اور وحید عالم دو بھائی ہیں۔ ان کا آبائی تعلق خیبر پختونخوا کے پسماندہ ضلع شانگلہ سے ہے۔ ان کے والدین نے بہتر مستقبل کی تلاش میں شانگلہ کے بلند و بالا پہاڑوں سے نکل کر لاہور کی طرف ہجرت کی طاہر اور وحید کے چھ بھائی اور چھ بہنیں ہیں اور وہ…
مستونگ میں آلوچے بھی ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر
ماحولیاتی تبدیلی نے جہاں پورے بلوچستان کو اپنی لپیٹ میں لیا وہیں ضلع مستونگ کا علاقہ مرو بھی اس تبدیلی سے شدید متاثر ہوا ہے مستونگ میں زیر زمین پانی کا لیول چھ سو فٹ تک گر جانے سے باغات خشک ہو رہے ہیں اور ان کی پیداواری صلاحیت متاثر ہو رہی ہے۔ مرو کے…
ریکوڈک منصوبے پر چودہ اگست سے کام کا آغاز
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور بیرک گولڈ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو نے صوبے میں سونےاور تانبے کے ذخائر پر ریکوڈک منصوبے کے تحت کام کا آغاز 14 اگست سے کیے جانے کا اعلان کیا وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بیرک گولڈ کمپنی کے چیف…
شیریں مزاری کے بیڈروم سے ‘وائس ریکارڈر’ برآمد ”ایجنسیاں قانون کے دائرے میں رہیں“
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور سابق سو وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی طرح ان کے بیڈروم سے آواز ریکارڈ کرنے والا آلہ برآمد ہوا ہے اسلام آباد میں سینیٹر شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے…
عام انتخابات بارے حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس، ”عمران ایک آوارہ گرد ہے“ خواجہ سعد رفیق
حکومت اور اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں انتخابات ’عمران خان کے دباؤ‘ پر نہیں بلکہ ’حکومتی اتحاد کے متفقہ فیصلے‘ کے تحت ہی ہوں گے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کے لیے پی ڈی ایم اتحادی جماعتوں اور…
کیا بیٹے کے بعد ابا کی کرسی بھی خطرے میں ہے؟
صوبہ پنجاب میں بیس نشتوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں کی حکومت کے خاتمے کی راہ تو ہموار ہو گئی ہے لیکن وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت بھی خطرے میں دکھائی دے رہی ہے تجزیہ نگاروں کے مطابق حکومت کے اتحادیوں کی…
یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر جاری
مغربی یورپ میں شدید ہیٹ ویو کی وجہ سے پیر کو درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے جس کی وجہ سے براعظم کا بیشتر حصہ جھلسا دینے والی دھوپ میں رہا اور جنگلات میں لگی خوفناک آگ میں اضافہ ہوا خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانیہ میں مشرقی انگلینڈ کے شہر سفولک…
بدھ سے مون سون کا تیسرا سپیل، کن علاقوں میں زیادہ بارشیں؟
پاکستان میں محکمہ موسمیات نے بدھ سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے پیر کو کراچی کے چیف میٹریالوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ ’پاکستان میں بدھ سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ…