عمران خان کے سازش کے دعوے بہت پریشان کر رہے ہیں، امریکہ
پاکستان کے ساتھ دوبارہ ایک مضبوط شراکت داری استوار کرنے کی واشنگٹن کی خواہش اجاگر کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے ”سابق وزیراعظم عمران خان کے سازشی دعوے انتہائی پریشان کن ہیں“ اٹلانٹک سٹی، نیو جرسی میں پاکستانی معالجین کے کنونشن سے…
محکمہ ریلوے میں ‘غیرمصدقہ ملازمین’ کو 35 ارب روپے پینشن دینے کا انکشاف
منصوبہ بندی کمیشن کے تحت کام کرنے والے سرکاری تھنک ٹینک پاکستان انسٹی مٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ریلوے کے ایک لاکھ پندرہ ہزار غیر تصدیق شدہ ریٹائرڈ ملازمین کو سالانہ پینشن کی مد میں پینتیس ارب روپے ادا کیے جا…
ہالا ناکہ: گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، سندھ کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے
ہالا ناکہ پر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے گرڈ اسٹیشن میں اتوار کی رات 160 ایم وی اے کے ٹرانسفارمر میں آگ لگنے سے زیریں سندھ کے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے ترجمان نے بتایا کہ آگ 220 کےوی کے…
کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ لوگوں کو مچھر کیوں نہیں کاٹتے؟
ہم سب شاید خارش والے سوجے سرخ نشانات سے واقف ہیں جو مچھروں کے کاٹنے کے بعد پیدا ہوتے ہیں۔ اکثر اوقات یہ ایک جھنجھلاہٹ اور تکلیف کا باعث ہوتے ہیں، جو وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو جاتے ہیں لیکن کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مچھر آپ کو دوسرے لوگوں…
موت کا سبب بننے والی زہریلی کھمبیوں کی کچھ اقسام
بھارت میں مشروم یعنی کھمبیاں کھانے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے اور یہ بہت سی گھر میں اگائی جانے والی سبزیوں کی جگہ لے رہا ہے۔ لیکن کچھ لوگ دکانوں سے کھمبیاں خریدنے کے بجائے خود جا کر جنگل سے لے آتے ہیں ایسے میں کئی بار کھمبی کی زہریلی اقسام سے موت…
’نفرت کی لاٹھی توڑو، پیار کرو‘ گلی گلی 1857 کا جذبہ ابھارتی بھارتی پروفیسر
وہ جب صبح گھر سے نکلتی ہیں تو ان کے ہاتھ میں کتابچوں کی گڈیاں دیکھی جا سکتی ہیں، جو اس امید پر لکھنؤ کی گلیوں میں تقسیم کرتی ہیں کہ مذہبی تقسیم سے دوچار بھارت ایک بار پھر اس سے نکل آئے جیسا کہ انیسویں صدی میں متحد ہوا تھا اناسی سالہ روپا ریکھا…
بارش کی تباہ کاریاں: میگا پراجیکٹس زیر بحث
حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں کی وجہ سے نہ صرف بلوچستان میں آٹھ کے قریب چھوٹے ڈیم نقصانات سے دوچار ہوئے بلکہ ملک کے کئی حصوں میں سڑکیں، پل، انڈر پاسز، فلائی اوورز اور دیگر پراجیکٹس بھی کسی حد تک متاثر ہوئے ہوئے اس حوالے سے کئی ناقدین کا…
فرانس میں معاشرے میں ضم ہونے کے باوجود تارکین وطن امتیازی سلوک کا نشانہ بن رہے ہیں
فرانسیسی معاشرے میں تارکین وطن کے انضام سے منسوب تصورات کے بارے میں دو مطالعات کے نتائج سامنے آئے ہیں، جن سے دو اہم رجحانات کی نشاندہی ہوتی ہے فرانس میں تارکین وطن کے انضمام سے متعلق دو نئے تاریخی مطالعات کروائے گئے جن کے نتائج سے ایسے حقائق سامنے آئے…