ڈالر 224 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، ’فچ‘ نے بھی ریٹنگ منفی کر دی
سیاسی بےیقینی کے ماحول میں جہاں پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی اور اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ نظر آ رہی ہے وہاں عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے بھی پاکستان کی ریٹنگ مستحکم سے منفی کر دی ہے منگل کو دنیا کی بڑی ریٹنگ ایجنسی کا فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا…
اس ہفتے کی تصاویر
یہ تصویر حفیظ بلوچ نے بھیجی ہے، جو ملیر کے علاقے کاٹھور میں لی گئی ہے، جب دھرتی نے بارشوں کے بعد سبزے کی چادر اوڑھ لی ہے۔۔ بارشوں کے بعد یہ دھلا آسماں، یہ سبز چادر اوڑھے پاک زمیں، یہ پرندوں کی مستیاں اور خوشی سے ادہر ادہر گھاس چرتے مویشی ارض ملیر…
کبھی کبھی خواب یوں بھی پورے ہو جاتے ہیں۔۔۔
شارجہ سے بھارتی شہر حیدرآباد دکن جانے والے انڈیگو ایئر لائن کے جہاز کی پرواز دوران سفر فنی خرابی سے دوچار ہوئی، جس کی وجہ سے پائلٹ کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی کراچی ایئرپورٹ پر ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہنگامی لینڈنگ کرنے والے بھارتی…
انٹربینک میں ڈالر 215 روپے سے تجاوز کر گیا، وجہ ’سیاسی غیریقینی‘ یا کچھ اور؟
انٹربینک میں روپے کی قدر میں 4.3 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد ڈالر 215.2 روپے کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کر گیا ہے۔ ماہرین اس کی وجہ ملک کی ’سیاسی غیریقینی‘ کی صورتحال کو قرار دے رہے ہیں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز کے ساتھ ہی کراچی انٹربینک…
پنجاب ضمنی انتخاب: بارہ جماعتوں اور ریاستی مشینری کے مقابل پی ٹی آئی کی فتح۔۔۔ وجہ کیا بنی؟
پنجاب اسمبلی کے 20 ارکان اسمبلی کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد ان حلقوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان ہوا تو تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب کا مطالبہ کر دیا۔ عدالتوں میں معاملہ زیر بحث آیا اور سپریم کورٹ پہنچ گیا جہاں عدالت نے 17 جولائی کو ہونے…
گوشت خور پچر پلانٹ چوری ہونے لگے، بقا کو خطرہ لاحق
ویسٹرن آسٹریلیا یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ باقاعدہ دانتوں والے گوشت خور پچر پلانٹ کی بقا کو خطرات لاحق ہیں، جو دنیا میں پہلے ہی نایاب ہیں اسے البانی پچرپلانٹ کہا جاتا ہے، جو پوری دنیا میں صرف مغربی آسٹریلیا کے جنوبی ساحلی علاقوں میں پایا جاتا ہے…
ایران کی ارمیہ جھیل خشک ہونے پر مظاہرہ، متعدد گرفتار
ایران میں موجود مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی سمجھی جانے والی جھیل کے خشک ہونے پر احتجاج کرنے والے متعدد افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مظاہرین جھیل کے خشک ہونے پر احتجاج کرنے…
امریکہ: شاپنگ مال میں فائرنگ، حملہ آور سمیت چار ہلاک تین زخمی
امریکی ریاست انڈیانا کے شہر گرین ووڈ کے ایک شاپنگ مال میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گرین ووڈ کے میئر مارک مائرز نے ایک بیان میں کہا کہ آج شام گرین ووڈ پارک مال میں فائرنگ ہوئی ہلاکتوں اور زخمیوں کی…