ایس-کام: شمالی علاقہ جات میں سیاحوں کے لیے ’ٹورسٹ سِم‘ کتنی مفید؟
ملک میں ہر سال موسم گرما میں ملک کے بالائی علاقوں کی سیاحت کے لیے جانے والوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ رواں برس بھی جون میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کی بڑی تعداد کا رخ کشمیر اور شمالی علاقہ جات، ناران، کاغان اور گلگت بلتستان…
مارگلہ تجاوزات کیس کا تفصیلی فیصلہ: ”فوج کاروباری سرگرمیوں میں شریک نہیں ہو سکتی“
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ میں تجاوزات کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکومت کو مونال ہوٹل، نیوی گالف کلب سمیت تمام تجاوزات واگزار کروانے کا حکم دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ پاکستان آرمی قانون کے تحت کاروباری سرگرمیوں میں شریک نہیں ہو سکتی بدھ کو…
’جادوئی پتھر‘ حاصل کرنے کے لیے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ستر سالہ شخص قتل
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک ستر سالہ شخص کو اپنے پاس ’پارس پتھر‘ کی موجودگی کا دعویٰ مہنگا پڑ گیا اور اس دعوے کی قیمت اسے اپنی جان دے کر چکانی پڑی اطلاعات کے مطابق دس افراد نے ’جادوئی پتھر‘ نہ دینے پر ستر سالہ شخص کو تشدد کرکے قتل کر دیا بھارتی اخبار…
ٹوئٹر اور ایلون مسک میں بالآخر قانونی جنگ چھڑ گئی
آخرکار وہی ہوا جس کا خدشہ تھا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے دنیا کے امیر ترین شخص کے خلاف قانونی جنگ کا آغاز کر دیا ہے ٹوئٹر نے ارب پتی ایلون مسک کی جانب سے چوالیس ارب ڈالر کے عوض اس پلیٹ فارم کی خریداری کے سودے سے پیچھے ہٹ جانے کے فیصلے کے…
افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے جنگی جرائم کا انکشاف
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک تفتیش کے مطابق برطانوی اسپیشل فورسز نے ایک دہائی قبل افغانستان میں مبینہ انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کی آڑ میں درجنوں افغان شہریوں کو ہلاک کر دیا تھا۔ برطانوی وزارت دفاع نے ان الزامات کی تردید کی ہے بی بی سی نے…
کراچی میں کرنٹ لگنے سے ہلاکت، ’عدنان کو اسی روز نوکری ملی تھی‘
کراچی میں دو روز قبل کرنٹ لگنے سے ہلاک ہونے والے عدنان کو اسی روز نوکری ملی تھی، جو عید کے چوتھے روز سے شروع ہونا تھی، جس پر وہ خود خوش تو تھے ہی، گھر والوں نے بھی سر پر سہرا سجانے کے خواب دیکھنا شروع کر دیے تھے تاہم ان کو بکھرنے میں…
کراچی کے دو سیاح زیارت سے اغوا، بازیابی کے لیے آپریشن جاری
بلوچستان کے معروف سیاحتی مقام ضلع زیارت کے علاقے ورچوم سے کراچی سے تعلق رکھنے والے دو سیاحوں کو اغوا کرلیا گیا ہے، جن کی تلاش کا کام جاری ہے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زیارت سمیع اللہ کاکڑ نے بدھ کو بتایا ہے ’سیاحوں کے حوالے سے معلوم ہوا کہ کراچی سے تعلق رکھتے…
روبینہ قریشی انتقال کر گئیں
’کوئل سندھ اور بُلبُل مہران‘ کہلائی جانے والی گلوکارہ، نغمہ نگار و اداکارہ اور معروف اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ روبینہ قریشی طویل علالت کے بعد 13 جولائی کو 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں سرکاری خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان’ (اے پی پی)…