بریشنا ریکی، جو بلوچی زیورات کو پینٹنگز میں استعمال کرتی ہیں
بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کی رہائشی چھبیس سالہ بریشنا ریکی کا تعلق صوبے کے پسماندہ ترین علاقے ماشکیل سے ہے. انہوں نے 2019 میں فائن آرٹس کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد آرٹ میں دلچسپی لیتے ہوئے کچھ منفرد کرنے کا سوچا بریشنا یہ چاہتی تھیں کہ ان کی بنائی گئی…
ملمع کار آپو رستم، جن کے بعد اسکردو کے برتنوں کی چمک ماند پڑ جائے گی۔۔۔
گلگت بلتستان کے شہر اسکردو کی حیدری مارکیٹ کے آخری نکڑ کے قریب چھوٹی سی دکان میں ایک شخص گذشتہ تیس برس سے روزی روٹی کے لیے صبح سے شام تک آگ میں اپنی انگلیاں جلا رہا ہے یہ آپو رستم ہے، جو پرانے برتنوں میں ملمع کاری کا کام کرتا ہے جس میں آگ…
پاکستان کے سرکاری عہدیداروں کے وسیع بنگلوں کی چھپی کہانی
پاکستان کے سرکاری نظام میں کچھ عہدے ایسے ہیں جن پر تعیناتی سے ملنے والی مراعات اور رہن سہن انیسویں صدی کے برصغیر کے کسی راجہ سے کم نہیں یہ عہدے ہیں ان ڈویژنز اور اضلاع میں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کے جہاں آج بھی برطانوی دور کے عالی شان بنگلے اپنے اپنے ’لاٹ…
چین فضائی آلودگی میں صرف سات برس میں 40 فیصد کمی کرنے میں کیسے کامیاب ہوا؟
اس خبر کے ٹائٹل کے ساتھ آپ بیجنگ میں نصب مشہور پانڈا کے مجسمے کی2017 میں لی گئی دو تصاویر دیکھ رہے ہیں، ایک وہ دن جب آسمان صاف تھا اور دوسرا جب فضا میں آلودگی موجود تھی امریکہ کی یونیورسٹی آف شکاگو کے توانائی پر تحقیق کے شعبے، انرجی پالیسی انسٹیٹیوٹ کی…
زہریلی مکڑیوں کی فروخت کا کروڑوں کا غیر قانونی کاروبار
نایاب نسل کی مکڑیوں کی خرید و فروخت کے کروڑوں روپے کے غیر قانونی کاروبار کا حصہ پشاور سے تعلق رکھنے والے فرمان (فرضی نام) بتاتے ہیں ”مارچ میں ایک شخص نے لاہور سے فون کر کے پانچ سو بلیک وڈو مکڑیوں کا آرڈر دیا۔ ہم نے کلرکہار میں ایک شکاری سے بات کی۔ اس…
ہائیڈروجن سے چلنے والا ٹرک جو پانچ سو کلومیٹر تک کا سفر کر سکتا ہے
برطانوی کار ساز ادارے ’ٹیوا‘ (Tevva) نے برٹش کمرشل الیکٹرک وہیکل (ای وی) اسٹارٹ اپ کے تحت ہائیڈروجن فیول سیل بوسٹر کے ساتھ اپنا پہلا ٹرک لانچ کیا ہے یہ ٹرک 499 کلومیٹر تک سفر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ فلیٹ آپریٹرز کو کاربن کے اخراج کے بغیر سب سے…
ایشیائی ممالک عالمی طاقتوں کے ’شطرنج کے مہروں‘ کی طرح استعمال نہ ہوں، چین
چین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک خود کو عالمی طاقتوں کے ’شطرنج کے مہرے‘ کے طور پر استعمال ہونے سے بچائیں جبکہ جیوپالیٹیکل عوامل کی وجہ سے خطے کی صورتحال تبدیل ہونے کا خطرہ ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق انڈونیشیا میں…
ذہن اور معدے کا رشتہ
ایک صحت مندانہ زندگی سب سے نایاب تحفہ ہے۔ اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ زندگی انسان کو ایک بار ملتی ہے۔ لیکن جس طرح ایک صحت مند زندگی ایک بڑی نعمت ہے اسی طرح ایک علیل زندگی ایک زحمت بھی ہے۔ لہذٰا ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے جسم کو صحت…