کوئٹہ میں قربانی کے گوشت کی خرید و فروخت کا بازار
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قربانی کے گوشت کی خرید و فروخت کا ایک بازار لگتا ہے یہ منڈی کوئٹہ کے باچا خان ( سابقہ میزان) چوک پر صرف عید الاضحیٰ پر ہی سجتی ہے یہاں کوئی مول تول اور بھاؤ تاؤ کرنے والے ماہر بیوپاری نہیں ہوتے، لیکن پھر بھی کسی طرح مول…
یوٹیوب پر بچوں کو تشدد کی جانب راغب کرنے کے اشتہارات دکھائے جانے کا انکشاف
یوٹیوب پر چھوٹے بچوں کے لیے مخصوص وڈیوز کے دوران اشتہارات کے ذریعے پرتشدد مواد کی تشہیر کرنے والی ویب سائٹس کی جانب راغب کیے جانے کا ’انکشاف‘ ہوا ہے خبررساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق بچوں کے لیے مخصوص تقریباً ہر دو میں سے ایک وڈیو کے ساتھ اشتہارات…
متاثرہ ایکس کروموسوم، مردانہ بانجھ پن کی وجہ قرار
بین الاقوامی سطح پر کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کچھ مردوں میں بے اولادی یا بانجھ پن کی وجہ ایکس X کروموسوم میں جینیاتی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں اٹلی کی فلورنس یونیورسٹی کی پروفیسر زیلا کراز کے مطابق مردانہ بانجھ پن کی سائنسی وجہ اب تک سامنے نہیں…
فوج نے سری لنکن صدر گوتابایا راج پکشے کو ملک سے فرار کروا دیا
سری لنکا میں جاری معاشی اور سیاسی بحران کے دوران ہونے والے مظاہروں کے بعد صدر گوٹابایا راج پکشے بدھ کی علی الصبح ایک فوجی طیارے پر ملک سے فرار ہو گئے، جس کی تصدیق سری لنکن فضائیہ نے کر دی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سری لنکن فضائیہ نے ایک بیان میں…
’ائیر لفٹ‘ کا پاکستان میں سروس بند کرنے کا اعلان
آن لائن پبلیکیشن ’ڈیل اسٹریٹ ایشیا‘ نے اطلاع دی ہے کہ کوئیک کامرس اسٹارٹ اپ ’ائیر لفٹ‘ کی پاکستان میں سروس مستقل طور پر بند ہو رہی ہے واضح رہے کہ ٖائیر لفٹ ابتدائی طور پر ایک بس سروس تھی جو بعدازاں ایک ڈیلیوری سروس بن گئی جس نے گزشتہ سال مقامی سطح پر کسی…
پرسنل لون: عام لوگ کیسے ڈجیٹل قرضوں کے پھندے میں پھنستے ہیں؟
پنجاب کے شہر وزیر آباد کے رہائشی عاطف کے بیٹے کی ٹانگ کا آپریشن تھا۔ انھیں پیسوں کی شدید ضرورت تھی۔ اس سے پہلے کہ وہ دوستوں یا رشتہ داروں سے پیسے ادھار مانگتے، ان کی نظر سوشل میڈیا پر قرضہ دینے والی ایک کمپنی کے اشتہار پر پڑی جو نوے دن کے لیے قرضہ…
ہورڈنگ ڈس آرڈر: جب ناکارہ چیزیں جمع کرنے کا شوق بیماری بن جاتا ہے
چائے کے پیالے، خالی بوتلیں، پلاسٹک کے ڈبے اور سی ڈیز۔۔۔ ایڈورڈ براؤن کے گھر میں آپ کو لگ بھگ ہر چیز ملے گی کسی توجیہہ کے بغیر ایک دوسرے پر ڈھیر کی ہوئی یہ چیزیں انہوں نے ساری عمر جمع کی ہیں، جس کی وجہ سے ان کے گھر میں رہنا مشکل ہو رہا…
مدینے میں ملنے والا حضرت عثمان کے کنویں کا پانی اور باغ کی کھجوریں
مدینہ منورہ کو کنوؤں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ سیرت مطہرہ کے مطالعے کے دوران مدینہ منورہ میں دور نبوت میں کئی کنوؤں کا تذکرہ ملتا ہے۔ ان میں ایک کنواں خلیفہ سوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے خرید کر فی سبیل اللہ وقف کردیا تھا۔ کتب سیر میں اس کنویں…