گرمی کی لہر سے کینساس میں ہزاروں مویشی ہلاک
امریکی ریاست کینساس کے کئی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر سے اب تک ہزاروں مویشی ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ایک جانب تو یوکرین پر روسی حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے کینساس میں غذا کی فراہمی متاثر ہوئی ہے تو…
بھارت: نہر میں تیرتے سینکڑوں مردہ کچھوے کہاں سے آئے؟
بھارت کی ریاست مغربی بنگال ایک نہر کی سطح پر سینکڑوں مردہ کچھوے تیرتے دیکھے گئے ہیں بھارتی نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق شمالی مڈناپور کے کانتھی بلاک کے علاقے دوندرا گرام پنچایت میں پیش آنے والے اس حادثے کے بارے میں بدھ کی صبح پتا چلا مقامی افراد کا…
نان فائلرز کی موبائل سم بلاک، بجلی گیس کنکشن منقطع: حکومت نے ایف بی آر کو اختیار دے دیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایف بی آر کو تمام اختیارات دے دیے، جس کے تحت نان فائلرز کے بجلی اور گیس کے کنکشنز منقطع اور موبائل سم بلاک کر دی جائے گی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سے…
پرویز مشرف کی واپسی: ”ہُنڑیں ہُنڑیں خبر آئی اے، مشرف اپڑاں پائی اے!“
گذشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ”ووٹ کو عزت دو“ اور ”بُوٹ کو عزت دو“ کے ہیش ٹیگ مسلسل ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ ان دونوں ہیش ٹیگز کو مسلم لیگ ن اور اس کے قائد میاں نواز شریف سے جوڑا جا رہا ہے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی پاکستان واپسی کی…
کراچی میں ہم جنس پرستوں کی تقریب، جنسی ہراسانی کے الزام میں جرمن سفارتکار کی پاکستان سے روانگی
ایک اعلیٰ جرمن سفارت کار پر کراچی میں ’ایل جی بی ٹی کیو‘ کی تقریب کے دوران ایک خاتون کو نامناسب طریقے سے پکڑنے کا الزام ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تحقیق کے بعد ’جنسی ہراسانی کا کوئی ثبوت نہیں ملا‘ ایک سینئیر جرمن سفارت کار کی جانب سے…
جنگلات میں آگ بجھانے کی کوشش میں اہلکاروں کی ہلاکتیں اور تربیت کا سوال
گزشتہ دنوں فارسٹر محمد شکور اور محمد اعجاز جان کی بازی ہار گئے، وہ 9 جون کو بھمبر کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو بھجانے کی کوشش میں شدید زخمی ہو کر ہسپتال میں زیر علاج تھے لیکن دونوں 13 اور 14 جون کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے پاکستان…
فوجی بھرتی کے نئے نظام کے خلاف بھارت میں مظاہرے، ٹرین نذرِآتش
بھارت کی متعدد ریاستوں میں فوجی بھرتی کے طریقہ کار میں تبدیلی کے خلاف دو روز سے جاری مظاہروں میں شدت آئی ہے اور فوج میں شمولیت کے خواہشمند نوجوانوں نے ٹرین سروس اور سڑکوں پر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالی ہے این ڈی ٹی وی کے مطابق ریاست بہار میں قلیل مدتی…
امریکی صدر، سعودی عرب کو تنہا کرنے کی خواہش سے سعودی عرب کے دورے تک
امریکی صدر جو بائیڈن امریکی صدر بننے کے بعد پہلی بار سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔ ان کے اس دورے کو کئی لحاظ سے اہمیت دی جا رہی ہے جو بائیڈن کا سعودی عرب کا دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب چند ماہ قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ…