جوہری ہتھیاروں پر اخراجات میں پاکستان آٹھویں نمبر پر: رپورٹ
جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے متحرک غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل کمپین ٹو ایبولش نیوکلیئر ویپنز (آئی سی اے این) نے سال 2021ع میں عالمی سطح پر 9 جوہری طاقتوں کے اخراجات کے تخمینے پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستان 1.1 ارب ڈالرز کے خرچے کے ساتھ…
پرویز مشرف کی واپسی: جسٹس وقار سیٹھ کا فیصلہ اور سینیٹ میں بحث
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب سے سیاسی مخالف اور سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کو وطن واپس آنے پر حکومت کی جانب سے سہولت فراہم کرنے کے بیان کے بعد حکومتی اتحاد اور اپوزیشن کے سینیٹرز کی جانب سے بحث کی گئی کہ آیا سابق صدر کو وطن واپس آنے…
آئین کا انڈا گوٹالا: گورنر پنجاب کا عجیب وغریب نوٹیفکیشن، اسمبلی کی آزادانہ حیثیت ختم
صوبہ پنجاب میں جاری سیاسی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ عجیب و غریب صورت حال کو جنم دے رہا ہے، اب حکومت نے ایک حیران کن نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کی آزادانہ حیثیت کو ختم کردیا گیا ہے صوبے میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کے لیے اس وقت دو…
ایک عہد کا اختتام، ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ 27 سال بعد مکمل طور پر ختم
دنیا کی مقبول ترین کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے ایک عہد انٹرنیٹ کی دنیا میں حکمرانی کرنے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤز ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کو بالآخر باضابطہ طور پر بند کر دیا ہے مائیکرو سافٹ نے ابتدائی طور پر ستائیس سال قبل 1995ع میں…
”ہتھنی انسان نہیں، اس لیے اسے چڑیا گھر میں ہی رہنا چاہیے“ امریکی عدالت کا حکم
نیویارک کی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ برونکس چڑیا گھر میں طویل عرصے سے رہنے والی ’ہیپی‘ نامی ہتھنی کو وہیں رہنا چاہیے، کیونکہ وہ امریکی قانون کے تحت کوئی فرد نہیں اس طرح امریکی ہتھنی ہیپی ، پاکستانی ہاتھی کاون کی طرح خوش قسمت ثابت نہیں ہو سکی منگل…
6 سال قبل لاپتہ ہونے والے غلام یٰسین بگٹی کو اس بار رہائی تو ملی لیکن زندگی کی قید سے
ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے غلام رسول بگٹی، جن کے چھوٹے بھائی غلام یٰسین بگٹی چھ سال قبل لاپتہ ہو گئے تھے، کو امید تھی کہ ان کے بھائی کسی دن رہا کر دیا جائے گا انہوں نے کہا ”ہمیں امید تھی کہ ہمارے بھائی کو اسی طرح چھوڑ دیا جائے گا جس طرح…
سبز کتاب: بچوں کو ماحولیات سے آشنا کرنے کی جانب قدم
دنیا بھر میں ہونے رونما والی موسمیاتی تبدیلیوں نے ماہرین کو آنے والے وقتوں میں کرہ ارض کے حالات کے حوالے سے فکر میں مبتلا کر دیا ہے پاکستان دنیا کے شدید موسمی حالات کے شکار ممالک میں شامل ہے، یہاں رواں سال گرمی گذشتہ برسوں کی نسبت نہ صرف وقت سے پہلے آئی…
”ہم خدا سے پانی مانگتے ہیں“ چلی کی جھیل صحرا میں کیسے تبدیل ہوئی؟
تیرہ سال سے بدترین خشک سالی کے شکار جنوبی امریکی ملک چلی میں وسیع رقبے پر پھیلی جھیل اب صحرا میں تبدیل ہو چکی ہے برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق وسطی چلی میں پینولاس ریزروائر چیس سال قبل تک والپرائیسو شہر کے لیے پانی کا بنیادی ذریعہ تھا، جس میں…