آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لئے حکومت تنخواہ دار طبقے کو دیے گئے ٹیکس ریلیف سے مکر گئی
حکومت نے اپنے مجوزہ وفاقی بجٹ برائے 23-2022 میں تنخواہ دار طبقے کو فراہم کیا گیا ٹیکس ریلیف واپس لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے یاد رہے کہ حال ہی میں پیش کیے گئے بجٹ میں حکومت نے زیادہ تنخواہوں والے افراد کو ٹیکس کی شرح کے لحاظ سے ریلیف دیا تھا اور ٹیکس کی…
عوام پر ایک اور پیٹرول بم حملہ، 20 روز کے دوران فی لیٹر پیٹرول 84، ڈیزل 119 روپے مہنگا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے 3 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 59 روپے 16 پیسے اضافے کا اعلان کر دیا وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رات بارہ بجے سے پیٹرول…
ملک ریاض کے خاندان کا ’خفیہ‘ معاہدے کی تفصیلات جاری کرنے پر اظہار افسوس
پاکستان میں ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض حسین کے خاندان نے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این ایس اے) اور حکومتِ پاکستان کے درمیان لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں ان کے خاندان کے 19 کروڑ پاؤنڈز (50 ارب روپے) مالیت کے اثاثوں کی ریکوری سے متعلق ’خفیہ‘ معاہدے…
مائیکرو نیڈلز کی بدولت اب انجکشن کی تکلیف سے نجات
انجکشن لگوانا کسی بھی مریض کے لیے ایک تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے، خاص طور پر چھوٹے بچے جو انجکشن دیکھتے ہی رونا شروع کر دیتے ہیں، حتیٰ کہ کئی بڑے بھی انجکشن کے خوف (نیڈل فوبیا) میں مبتلا رہتے ہیں لیکن اب ماہرین نے ایک ایسی نئی تکنیک وضع کی ہے، جس کی مدد…
کیا یوٹیوب کی ڈیٹا اسٹوریج ختم ہونے والی ہے؟
یوٹیوب دنیا کا دوسرا بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ اس کے پاس وڈیو فارمیٹ میں نہ صرف سب سے بڑا ذخیرہ ہے بلکہ اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ یوٹیوب اپنا یہ ڈیٹا کہاں اسٹور کرتا ہے؟ کیا یوٹیوب کے پاس اتنی جگہ (میموری) ہے کہ آنے والے…
فضا میں بڑھتی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ کے اثرات بارے تحقیق کیا کہتی ہے؟
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کم از کم چالیس لاکھ برس کے دوران کسی بھی وقت کے مقابلے میں اِس وقت کاربن ڈائی آکسائیڈ فضا میں سب سے زیادہ موجود ہے اس طرح کاربن ڈائی آکسائیڈ انسانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے ماحول دشمن گیس کی فضا میں بڑھتی ہوئی سطح…
شنگریلا سمٹ: کیا چین اور جاپان بڑی جنگ کی تیاری کر رہے ہیں؟
دنیا جس علاقے کو مشرق بعید کے نام سے جانتی ہے اس وقت عالمی سیاست کا اکھاڑا نظر آ رہا ہے۔ عالمی چوہدریوں کی آپس کی کشیدگی گہری ہوتی نظر آتی ہے اور وہ ممالک جو برسوں سے پر امن رہنے کے حامی تھے، کسی خدشے کے پیش نظر اب دفاعی اخراجات میں اضافہ کر…
ہائیڈروجن سے چلنے والے ماحول دوست طیارے 2028 تک اڑائے جانے کا امکان
فضائی سفر کو زیادہ سے زیادہ ماحول دوست بنانے کے لیے چھوٹے دورانیے کی پروازوں کے منصوبے کے تحت ہائیڈروجن کے ایندھن والے دنیا کے پہلے مسافر طیارے کی کمرشل پرواز ممکنہ طور پر آئندہ چھ برسوں کے اندر روٹرڈیم سے لندن تک اڑائی جا سکتی ہے اس ضمن میں ڈچ کمپنی…