ژوب: سیاحتی مقامات پر فحاشی و منشیات کے خلاف کمیٹی کا قیام
بلوچستان کے ضلع ژوب کی مرکزی مسجد کے خطیب، سیاسی و مذہبی جماعتوں اور انجمن تاجران نے شہر کے سیاحتی و تفریحی مقام میں غیر قانونی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ ژوب کے مرکزی جامع مسجد کے خطیب اور…
فیسبک کی جانب سے خواتین کا حساس ڈیٹا جمع کیے جانے انکشاف
تین مختلف اداروں کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فیسبک خواتین سے متعلق انتہائی حساس اور ذاتی ڈیٹا اکٹھا کرکے اشتہارات کے لیے استعمال کرنے میں مصروف ہے تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے ’رویل‘ کی جانب سے ’دی مارک‘ اور ’سینٹر فار…
پری مون سون کا آغاز: کہاں کتنی بارشوں کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں پری مون سون موسم کا آغاز ہو چکا ہے اور اس دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی وجہ سے راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور دیگر بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ ملک میں مون سون کے دوران بھی اوسط سے زائد…
بچی نے پانچ سال کی عمر میں اپنی کتاب شائع کر کے ریکارڈ قائم کر دیا
ایک پانچ سالہ کمسن برطانوی بچی نے اپنی پہلی کتاب شائع کرائی ہے اور ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے بیلا جے ڈارک نے ’دی لاسٹ کیٹ‘ (گمشدہ بلی) کے نام سے ایک چھوٹی سی باتصویر کتاب لکھی ہے۔ اس کی تحریر اور تصویر کا سارا کام انہوں نے خود کیا ہے بیلا نے…
سوشل میڈیا دیوانوں کے لیے فیصل آباد کا ’سیلفی میوزیم‘
سوشل میڈیا پر سیلفیاں پوسٹ کرنے یا وڈیوز بنانے کے شوقین افراد کے لیے فیصل آباد میں ایک ’سیلفی میوزیم‘ قائم کیا گیا ہے گٹ والا کمرشل حب میں قائم اس سیلفی میوزیم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ذیشان شاہ کے مطابق ’سیلفی آرٹ ورلڈ‘ تیس ہزار اسکوائر فٹ پر مشتمل ہے، جس…
ایڈوب فوٹوشاپ کا مفت ورژن متعارف ہونے کا امکان
فوٹو ایڈیٹرز اور گرافکس کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر ہے کہ جلد ہی معروف کمپنی ’ایڈوب‘ اپنے فوٹو شاپ کا مفت ورژن متعارف کرانے جا رہی ہے اطلاعات ہیں کہ امریکی سافٹ ویئر کمپنی جلد ہی فوٹو ایڈیٹرز اور گرافکس ڈیزائنرز کے لیے پریمیم فوٹو شاپ سیٹ اپ متعارف…
بلڈوزر جسٹس: ”آواز اٹھاؤ گے تو گھر تباہ بن کر دیا جائے گا!
بھارت کے متعدد شہروں نے مسلمانوں کے مکانات اور کاروباری عمارات گرائے جانے کے خلاف احتجاج پھوٹ پڑے ہیں ناقدین حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ان اقدامات کو ’بلڈوزر جسٹس‘ قرار دے رہے ہیں، جس کا مقصد مسلمان اقلیت کے ایکٹوسٹس کو سزا دینا ہے…
فٹبال ورلڈکپ قطر: شائقین کے لیے صحرا میں روایتی بدوی خیمے
قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں بارہ لاکھ شائقین کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے اور ایک ہزار روایتی خیموں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے ٹورنامنٹ کی اعلیٰ انتظامی کمیٹی میں رہائش کے انتظامات کے ذمے دار عہدیدار عمر الجبر نے بتایا کہ شائقین…