تحریک انصاف کی حکومت، بحریہ ٹاؤن اور این سی اے کے درمیان کیا معاہدہ ہوا؟
پاکستان کی وفاقی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ حکومت نے بحریہ ٹاؤن کی برطانیہ میں ضبط کی گئی رقم سے متعلق تصفیہ کر کے ریلیف دیا اور الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے بحریہ ٹاؤن کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے بدلے اربوں روپے کی اراضی سابق خاتون…
آلودگی نے ہر انسان کی زندگی کے دو سال کم کر دیے: تحقیق
ایک تازہ تحقیق کے مطابق بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی نے عالمی سطح پر ہر انسان کی اوسط عمر اور زندگی کی متوقع مدت دو سال کم کر دی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آلودگی کے باعث بننے والی یہ صورت حال ایڈز، سگریٹ نوشی یا…
کراچی میں احتجاج پر تشدد: ”ایسا نہ ہو کہ بلوچستان میں بھی سندھی حکمرانوں کے لیے جگہ تنگ ہوجائے“
بلوچ خواتین رہنماؤں نے کراچی میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاج پر پولیس کے تشدد کو بلوچ قبائلی روایات کی پامالی قرار دیتے ہوئے کہا ہے ”خواتین اور بچوں کے تقدس کا احترام نہ کرنا اور انہیں گرفتار کرکے پولیس موبائلوں میں ڈالنا قابل مذمت ہے“ گزشتہ روز…
”مشرف صاحب کو واپس آجانا چاہیے“ ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو پاکستان آجانا چاہیے دوسری جانب سابق وزیراعظم نواز شریف نے ٹوئٹر پر کہا اگر وہ واپس آنا چاہیں، تو حکومت سہولت فراہم کرے جبکہ وزیر دفاع خواجہ…
گرم ترین شہر جیکب آباد کی خواتین پر کیا بیت رہی ہے؟
سوناری اور وڈیری جیکب آباد کے مرکز سے تقریباً دس کلو میٹر دور خربوزے کے کھیتوں میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت میں کام کرتی ہیں وہ ہر روز صبح 6 بجے کام شروع کرتی ہیں اور دوپہر میں گھر کے کاموں اور کھانا پکانے کے لیے مختصر وقفہ لیتی ہیں اور…
پاکستانی طلبہ کے لئے سعودی عرب کی 25 یونیورسٹیوں میں اسکالرشپس کا اعلان
سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے پچیس یونیورسٹیوں میں اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے، اسکالرشپ کے لیے منتخب ہونے والے طلبہ کو وظیفہ سمیت دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق ڈپلومہ،…
برطانیہ میں کس شعبے کو ورکرز کی کمی کا سامنا ہے؟
بال کمار کھتری اپنے ملک نیپال میں ٹور گائیڈ کے طور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ چاول اور مٹر کاشت کرنے سے بھی وابستہ رہے، اب وہ برطانیہ میں ناٹنگھم شائر کے ایک پلاسٹک کے ٹنل میں کام کرتے ہیں، جہاں اسٹرابیری اگائی جاتی ہے برطانیہ کو اپنے پھل کو مارکیٹ تک…
سدھو موسے والا کا قاتل شوٹر سنتوش جادھو کی گرفتاری کی کہانی
گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث مشتبہ شوٹر سنتوش جادھو کو پونے کی پولیس نے گجرات میں کچے کے علاقے سے بالآخر دھر لیا عدالت نے سنتوش جادھو کو جسمانی ریمانڈپر 20 جون تک پولیس کی تحویل میں بھیج دیا ہے، اس پر سدھو موسے والا پر گولیاں چلانے کا الزام ہے…