ایران میں ایک ہی دن میں بارہ بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی
ایران سے متعلق ناروے میں قائم ایک غیر سرکاری تنظیم (آئی ایچ آر) نے 7 جون منگل کے روز یہ اطلاع دی کہ ایران نے اپنی جنوب مشرق کی ایک جیل میں بارہ قیدیوں کو اجتماعی طور پر پھانسی دے دی موت کی سزا پر یہ عمل ایک ایسے وقت ہوا ہے، جب ایران میں…
برطانیہ میں تمباکو مصنوعات کی فروخت پر مکمل پابندی کی سفارش
برطانوی ماہرین کے ایک کمیشن نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ ملک میں ہر قسم کی تمباکو مصنوعات کی فروخت پر بتدریج مکمل پابندی لگا دی جائے۔ کمیشن کو یہ سفارشات پیش کرنے کی درخواست برطانوی وزرات صحت نے کی تھی ماہرین کے اس کمیشن کی سربراہی جاوید خان کر رہے تھے، جس…
”سندھ ریسکیو 1122 سروس“ ایمرجنسی میں بلانے کا طریقہ کیا ہے؟
یوں تو صوبائی دارالحکومت کراچی میں حکومتِ سندھ اور فلاحی اداروں کی بےشمار ایمبولینسز سڑکوں پر سائرن بجاتی دوڑتی نظر آتی ہیں لیکن ان میں سے کتنی ایسی ہیں جو جدید یا جان بچانے والی ایمبولینسز کہلاتی ہیں کیونکہ زیادہ تر ایمبولینسز محض کوفن کیرئیر یا پیشنٹ…
ایک سیکنڈ میں دو ارب تصاویر پروسیس کرنے والی دماغی چِپ
سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ عین دماغی طور پر کام کرنے والی ایسی طاقتور آپٹیکل چِپ بنائی ہے، جو ایک سیکنڈ میں دو ارب تصاویر پروسیس کرسکتی ہے پنسلوانیا یونیورسٹی کے ماہرین نے اعصابی (نیورل) نیٹ ورک کی طرز پر یہ برقی چِپ تیار کی ہے، جو روایتی انداز کے برعکس…
بھارت: ایک اننگز میں نو کرکٹرز کی نصف سنچریاں
رنجی ٹرافی کے دوران بھارت کی ایک کرکٹ ٹیم کے نو کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں بنا کر فرسٹ کلاس کرکٹ میں 129 سالہ ریکارڈ توڑ دیا بنگال کی ٹیم نے جھارکھنڈ کے خلاف بدھ کو بنگلور میں کھیلے گئے کواٹر فائنل میچ میں سات وکٹوں پر 773 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا پہلی اننگز…
آگ میں لپٹے ٹینکر کو چلا کر زندگیاں بچانے والے ڈرائیور کی بہادری کی کہانی
بیس ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا، بھڑکتی ہوئی آگ میں بری طرح سے لپٹا ہوا ٹینکر اور سامنے پیٹرول پمپ۔۔۔ یہ منظر وہاں موجود لوگوں میں سے جس نے بھی دیکھا، اس پر جیسے سکتہ طاری ہو گیا یہ واقعہ گزشتہ دنوں صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیش آیا ٹینکر سے…
بچے کی تلاش میں سرگرداں باپ 9 دن بعد بھی دریا میں ڈوبنے والے بیٹے کو ڈھونڈ رہا ہے
بیٹے کی تلاش میں وہ خود دریا میں کود پڑے۔ جب تک کوئی مدد کو پہنچتا مزمل نے اپنے طور پر کوششیں شروع کر دی تھی تاکہ دریا میں ڈوبنے والے اپنے بیٹے کو بچا سکیں لیکن اُنھیں کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکی اب معاویہ کو ڈوبے ہوئے نو دن ہو گئے ہیں لیکن…
بھارت اسلاموفوبیا کی دلدل میں دھنسنے لگا۔۔
بھارت میں اپریل 2020ع کے دوران مسلمانوں کی تبلیغی جماعت کے ایک اجتماع پر کووڈ کی وبا پھیلانے کے الزامات کے بعد ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت یعنی اسلاموفوبیا کی دلدل میں دھنسنے لگا ہے یاد رہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں منعقد ہونے والے مسلمانوں کے…