”یوکرین سے کیا کیا چوری کر کے بیچا؟“ روسی وزیر خارجہ سے سوال
ترکی کے دورے پر آئے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگے لاوروف سے ایک یوکرینی صحافی مسلم عمروف نے سوال کیا کہ اب تک روس اناج کے علاوہ یوکرین سے کیا کچھ چوری کر کے بیچ چکا ہے؟ ترکی کی وزارت خارجہ سے جاری کردہ پریس کانفرنس کی ایک وڈیو میں سرگے لاوروف کے ساتھ…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس کا اہم ترین گواہ مقصود چپڑاسی چل بسا
وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کرنے کے بڑے مقدمے کے اہم فرد مقصود چپڑاسی ”حرکت قلب بند“ ہونے کے باعث انتقال کر گئے وزیراعظم شہباز شریف اور انکے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مقدمے شامل مقصود چپڑاسی ان دنوں بیرون ملک مقیم…
کینسر کا علاج: دوا کے ٹرائل کے دوران نتائج دیکھ کر ماہرین بھی حیران!
دنیائے طب میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق امریکا میں دوسرے اور تیسرے اسٹیج کے کینسر کے مریضوں پر آزمائی گئی نئی دوا کے حیران کن نتائج سے تمام رضاکاروں کا کینسر ختم ہونے کا انکشاف ہوا ہے اگرچہ کینسر کا موذی مرض اب لاعلاج نہیں رہا لیکن عام…
”کھوپھ کا بِجنِس“ : تین خان خاموشی پر ضمیر کو کیسے سمجھائیں گے، نصیر الدین شاہ
بالی وڈ کے سینیئر اداکار نصیرالدین شاہ نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان نوپور شرما کے پیغمبر اسلامﷺ کے بارے میں حالیہ تبصروں سے پیدا ہونے والے بین الاقوامی ردّعمل پر فلم انڈسٹری، خاص طور پر تین خانز سلمان، شاہ رخ اور عامر کی خاموشی کے…
لوڈشیڈنگ: لِفٹ میں پھنسنے کے واقعات بڑھنے لگے، ایسا ہو تو کیا کریں؟
ملک میں لوڈشیڈنگ کا بھوت ایک بار پھر قابو سے باہر ہے، یوں تو اس سے زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے لیکن بجلی کی بندش سے لفٹ میں لوگوں کے پھنس جانے کے واقعات میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک کمرشل پلازے کی برقی لفٹ میں…
گوادر کا کشتی میں قائم منفرد کیفے
کشتی کا نام سامنے آئے اتو ہمارے ذہن میں لہریں، سمندر اور مچھلی کے شکار کی تصویر آجاتی ہے لیکن گودار کے دو بھائیوں نے ایک کشتی کو کیفے بنا ڈالا انہوں نے اس کیفےبکو پدی زِر کیفے کا نام دیا ہے گوادر میں سمندر کے کنارے بنایا گیا کشتی میں بنا یہ منفرد کیفے…
’موت کا خوف نہیں، منصوبہ سازوں کو بتانا ضروری ہے کہ مجھے پتا ہے‘ عمران خان
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ’جن لوگوں نے میرے خلاف سازش کی منصوبہ بندی کی وہ مجھے اقتدار میں دوبارہ نہیں دیکھنا چاہتے تھے، اس لیے انہوں نے میرا قتل آخری حل سوچا ہے‘ بدھ کو امریکی چینل اسکائی نیوز کے پروگرام…
سندھ حکومت کا اسکولوں میں موسیقی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں موسیقی کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے منصوبے کو حتمی شکل دیتے ہوئے مسودہ بھی تیار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے بدھ کو تصدیق کی کہ محکمہ تعلیم نے اس حوالے سے…