محمد علی نے جب ویتنام کی جنگ میں جانے سے انکار کر دیا۔۔
محمد علی (17 جنوری 1942ء تا 3 جون 2016) دنیا کے عظیم ترین باکسر تھے۔ انہوں نے جب بھی رنگ میں قدم رکھا تو حریف کو چاروں شانے چت کرنے کے بعد ہی باہر نکلے محمد علی کے دل میں بچپن سے ہی کچھ کرنے کی امنگ تھی، کچھ نیا کرنے کی۔ وہ سر اٹھا…
رواں جون میں پانچ سیارے ایک ہی قطار میں دیکھنے کی بہترین تاریخ کون سی ہے؟
پرجوش ستارہ شناس اور صبح جلد بیدار ہونے والے متجسس افراد کے لیے ایک اچھی خبر ہے وہ طلوع آفتاب سے پہلے آسمان میں سیاروں کا ایک ہی قطار میں آنے کا خلاف معمول منظر دیکھ سکتے ہیں مشرقی آسمان پر قوس بنانے والے یہ پانچ سیارے عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور…
لیونل میسی کے 13 ریکارڈ، جو کبھی نہیں ٹوٹیں گے!
سچ تو یہ ہے کہ ہم لیونل میسی کو انصاف فراہم کرنے کے قابل نہیں ہیں، جس کا وہ اپنے ناقابل بیان و یقین فٹ بال کارناموں کی وجہ سے مستحق ہے اور جب کہ پیرس سینٹ جرمین میں اس کے پہلے سیزن نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ بالآخر ایک انسان ہی ہے،…
ملکہ الزبتھ سے جُڑے چند حقائق، جن کے بارے میں کم ہی لوگوں کو پتہ ہے
ملکہ الزبتھ دوم اپنی چھیانویں سالگرہ منا رہی ہیں تخت برطانیہ پر طویل ترین راج کرنے والی ملکہ کے بارے میں چند ’خفیہ‘ حقائق ایسے ہیں، جن کے بارے میں کم ہی لوگ واقف ہیں یہ جانتے ہوئے کہ شاہی خاندان رازداری کے بارے میں کتنا حساس ہے، بہت سے برطانوی شہری بھی…
کینسر کو ختم کرنے والا وائرس پہلے انسان میں داخل کردیا گیا
انسانی زندگیوں کے لیے خطرہ بنے ہوئے جان لیوا مرض کینسر کو ختم کرنے والے وائرس کی پہلی بار انسانوں پر آزمائش شروع کرتے ہوئے سائنسدانوں نے ایک مریض کے جسم میں انجکشن کے ذریعے وائرس داخل کر دیا ہے اس طرح طبی تاریخ کی ایک بڑی پیش رفت میں کینسر کو ختم کرنے…
ٹَبَّر کلچر: چلو بچو سرکاری خرچے پر بیرونی دورے پر چلو
وزیراعظم شہباز شریف کے بیرونی دورے کئی حوالوں سے شدید تنقید کی زد میں رہے، ناقدین کا خیال ہے کہ پاکستان کا حکمراں طبقہ ان دوروں پر مبینہ طور پر اپنے احباب اور رشتہ داروں کو بھی نوازتا ہے، جو کہ ایک منفی رجحان ہے وزیراعظم شہباز شریف 54 رکنی وفد کے ہمراہ…
دنیا کے وہ سات ملک، جنہوں نے اپنے نام تبدیل کیے۔۔۔
حال ہی میں ترکی نے اپنا نام بدل کر ترکیہ رکھ لیا ہے۔ صدر ایردوآن نے گزشتہ برس ہی اس نئے نام کے لیے مہم شروع کی تھی، انقرہ نے دیگر ممالک اور عالمی اداروں سے اب ملک کا نیا نام ترکیہ استعمال کرنے کی درخواست کی ہے یاد رہے کہ ترک صدر رجب طیب…
بنگلادیشی لڑکی دریا میں تیرتے ہوئے محبوب سے ملنے بھارت کیسے پہنچی
سوہنی مہیوال کی داستان تو آپ نے یقیناً سن رکھی ہوگی کہ کس طرح سوہنی گھڑے پر تَیر کر دریا عبور کر کے مہیوال سے ملنے پہنچ جایا کرتی لیکن اب اکیسویں صدی کی ایک بنگلہ دیشی سوہنی نے دریا میں تیرتے ہوئے بھارتی ریاست مغربی بنگال میں اپنے محبوب کے پاس پہنچ کر اس…