اوورسیز پاکستانی الیکٹرانک طریقے سے پیسے بھیجیں، مگر ووٹ نہ دیں‘
حکومتی اتحاد نے قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم کا بل منظور کرتے ہوئے آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں (اوورسیز پاکستانیوں) کے ووٹ کے حق سے متعلق سابقہ حکومت کی ترامیم ختم کر دی ہیں تحریک…
پیٹرولیم قیمتوں میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ: کیا حالات مزید برے ہونے والے ہیں؟
اپریل میں اقتدار میں آنے کے بعد موجودہ اتحادی حکومت کی جانب سے کئی روز تک اہم سیاسی و انتظامی فیصلے سامنے نہیں آئے. ایک ایک منٹ کو قیمتی قرار دے کر جہاز میں دوران سفر بھی میٹنگ کرنے کی تصاویر جاری کرنے والے وزیر اعظم شہباز شریف ایک ہفتہ بڑے بھائی کے…
”میں مجنوں آدمی ہوں“ منی لانڈرنگ کرنے کے کیس میں شہباز شریف کا عدالت میں بیان
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں مجنوں آدمی ہوں میں نے اپنا قانونی حق تنخواہ اور مراعات نہیں لیں. ان کے بقول وہ اپنی سرکاری گاڑی میں پیٹرول بھی اپنی جیب سے ڈلواتے ہیں جج اعجاز اعوان کی خصوصی عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز…
انوائرمینٹل پروٹیکشن ٹریبونل: سیپا کو ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر روکنے کی درخواست پر تبصرہ کرنے کو کہا
کراچی: انوائرمینٹل پروٹیکشن ٹریبونل نے جمعرات کو سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کے ڈائریکٹر جنرل اور ایک نجی تعمیراتی کمپنی کو متنازع ملیر ایکسپریس وے منصوبے کی تعمیر کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست پر اعتراضات دائر کرنے کی ہدایت کی۔ ریٹائرڈ جسٹس…
چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر حکومتی اتحاد نے اتفاق کرلیا
حکومتی جماعتوں نے چیئرمین نیب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا, حکمراں جماعت مسلم لیگ نون، پیپلزپارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کی چیئرمین نیب کے چیئرمین کی تقرری کے حوالے سے مشاورت ہوئی، جس میں جسٹس (ر) مقبول باقر کے…
جی سیون ممالک نے 2022 کے آخر تک بیرون ملک فوسل فیول فنانسنگ کو روکنے کا عزم کیا
خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق جی سیون کے توانائی اور آب و ہوا کے وزرا نے برلن میں ہونے والے مذاکرات کے بعد ایک مشترکہ بیان میں کہا ’ہم 2022 کے آخر تک بین الاقوامی فوسل فیول توانائی کے بلا تخفیف شعبے کے لیے نئی براہ راست عوامی حمایت کو ختم…
کراچی: بجلی کے نرخوں میں 4.83 روپے فی یونٹ کا اضافہ
کے-الیکٹرک کو جون کے آنے والے بلنگ مہینے میں صارفین سے 7 ارب 86 کروڑ روپے کی اضافی رقم حاصل کرنے میں مدد ملے گی، نیپرا نے کہا کہ ایف سی اے کا اطلاق لائف لائن صارفین کے سوا تمام صارفین پر ہوگا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے-الیکٹرک کے…
خیبر پختونخوا: ’حیات آباد سے تین گنا بڑا‘ شہر بسانے کا منصوبہ
خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے صوبے کے دارالحکومت پشاور میں آبادی اور رش میں اضافے کے باعث جدید طرز کا ایک ایسا نیا شہر تعمیر کرنے کا ارادہ کیا ہے، جسے ماحولیاتی اعتبار اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے پاکستان میں اب تک اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ قرار دیا جارہا…