امریکا میں اسکولوں میں قتل عام کی طویل خونی تاریخ
ٹیکساس کے ایک پرائمری اسکول میں انیس بچوں اور دو اساتذہ کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا واقعہ اس ملک میں اس طرح کے جرائم کی طویل فہرست میں شامل تازہ ترین واقعہ ہے، جس نے امریکی معاشرے کی سالمیت پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے وولواڈے…
’بچوں کو ہوشیار رہنا چاہیے‘ ٹیکساس حملہ آور راموس انتہائی اقدام اٹھانے تک کیسے پہنچا؟
امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے وولواڈے کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں 24 مئی کو ہونے والے خونریز واقعہ پیش آیا، جس میں ایک اٹھارہ سالہ نوجوان راموس سان انتونیو نے اُنیس بچوں اور دو اساتذہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ریاست کے گورنر گریگ ایبٹ نے راموس کو ’برائی…
آٹا، بجلی ادویات بھی مہنگی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد سبسڈی میں بھی کمی
حکومت نے پٹرول کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے، جبکہ جان بچانے والی ادویات بھی مہنگی کر دی گئی ہیں، بجلی میں اضافہ اور پیٹرولیم مصنوعات پر اضافے کے علاوہ فی لٹر سبسڈی میں کمی اس کے علاوہ ہیں تفصیلات کے مطابق شہباز سرکار نے…
حکومت کا اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والے جلسے جلوسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فساد پھیلانے والے جلوسوں کے داخلے پر مستقل پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اہم معاملے کا فیصلہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے زیر صدارت اجلاس…
انتظامیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے ریمارکس
سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے تحقیقاتی اداروں میں اعلی حکومتی شخصیات کی مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ ای سی ایل رول 2010 کا سیکشن دو پڑھیں، جن کے مطابق کرپشن، دہشتگردی، ٹیکس نادہندہ اور لون ڈیفالٹر باہر نہیں…
شمالی وزیرستان کے 2 نوزائیدہ بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
ترجمان وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شمالی وزیرستان میں ایک بچی اور ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور دونوں بچوں کی عمریں ڈیڑھ سال ہے ترجمان کا کہنا تھا کہ رپورٹ ہونے والے دونوں کیسز کا تعلق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی…
ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے عوامل عمر کے ساتھ تبدیل ہوسکتے ہیں، تحقیق
گیلوے، آئرلینڈ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈیمینشیا کی بیماری میں مبتلا ہونے کے امکان سے متعلقہ عوامل ممکنہ طور پر عمر کے ساتھ تبدیل ہو سکتے ہیں ڈیمینشیا ایک ایسی دماغی بیماری ہے جس میں انسان کی دماغی صلاحیتیں جیسے کہ سوچنا، یادداشت وغیرہ…
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی یاد تازہ کرتے ہوئے اسلامی دنیا کی اولین خاتون وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم جسینڈا…