لاپتہ ہونے والے عبدالحفیظ زہری کا سراغ کراچی کی جیل سے مل گیا ’خوشی بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں‘
لاپتہ ہونے والے بلوچستان کے ضلع خضدار کے عبدالحفیظ زہری کراچی کی ایک جیل سے بازیاب ہو گئے ہیں، وہ بیرون ملک سے رواں سال جنوری کے آخر میں حراست میں لیے جانے کے بعد سے لاپتہ تھے اگرچہ وہ اس وقت جیل میں ہیں لیکن ان کی بہن بی بی فاطمہ نے ان کی…
کیا ادارے عمران خان کی عوامی مقبولیت کا دباؤ محسوس کر رہے ہیں؟
سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد قائم ہونے والی مخلوط حکومت کو اس وقت ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال میں مشکلات کا سامنا دکھائی دے رہا ہے. جبکہ اس حالت میں وہ قوت فیصلہ سے بھی عاری نظر آتی ہے نئی حکومت کے قیام کے…
برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5: انٹرنیٹ پر جاسوسوں کو پکڑنے کے لیے ایک نئی ایپ
برطانیہ کی حکومت نے ایک نئی ایپ لانچ کی ہے، جس کا مقصد لوگوں کو غیر ملکی جاسوسوں کے آن لائن حربوں کا شکار بننے سے بچانا ہے تفصیلات کے مطابق برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کا کہنا ہے کہ اس کے علم میں ہے کہ لِنکڈ ان اور فیسبک جیسی ویب سائٹوں پر…
کے جی ایف سپر اسٹار یش کا بس ڈرائیور کے بیٹے سے اداکار بننے تک کا سفر
کے جی ایف میں بہترین اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار یش نے اپنے ایک انٹرویو میں بس ڈرائیور سے اداکار بننے تک کے سفر کے بارے میں کھل کر بات کی ہے بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف کناڈا فلم ’کے جی ایف‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار یش نے اس…
دنیا کی سب سے مہنگی نیلامی: 1955 مرسڈیز بینز کتنے میں فروخت ہوئی؟
مرسڈیز بینز 1955ع، جس کے صرف دو ورژن موجود ہیں، اس ماہ کے شروع میں چودہ کروڑ تیس لاکھ ڈالرز (ساڑھے تیرہ کروڑ یورو) میں نیلام ہوئی ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کلاسک کاروں کی نیلامی کرنے والی کمپنی آر ایم سوتھبے نے جمعرات کو بتایا کہ یہ…
بلوچستان میں چلغوزے کے جنگلات میں آگ دس دن بعد بھی بجھائی نہ جا سکی
اراضی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور شیرانی میں کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے پر چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے مقامی افراد رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کوششوں کے دوران کم از کم تین افراد…
سری لنکا: ”کھانے کے بغیر ہم مر جائیں گے اور ایسا ہونا سو فیصد یقینی ہے“
سری لنکا میں بدترین معاشی بحران جاری ہے، جس سے غذائی قلت شدید ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے. وزیراعظم نے ملک میں غذائی قلت سے متعلق خبردار کیا ہے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سری لنکن حکومت نے اگلے سیزن کی فصلوں کی کاشت کے لیے کھاد خریدنے کا عزم ظاہر کیا ہے…
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف 25 ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کے خلاف دائر ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا ہے اور پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین کو نااہل قرار دیتے ہوئے انہیں ڈی سیٹ کرنے کا حکم دیا ہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے تین رکن بنچ نے متفقہ فیصلہ سنایا جس نے منحرف ارکان…