ڈالر اوپن مارکیٹ کے بعد انٹربینک میں بھی 200 روپے کا ہوگیا
ایف اے پی کے مطابق صبح 11 بجے کے قریب امریکی کرنسی 200 روپے تک پہنچ گئی تھی جو اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ ملک میں زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹس میں ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ مستقل جاری ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور…
بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ، حکومت نے کمیشن بنانے کا حکم چیلنج کردیا
وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں عدالت عظمیٰ سے استدعا کی گئی کہ وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری کی جانب سے مبینہ طور پر بلوچ طلبہ کو ہراساں کیے جانے کے معاملے پر دیے گئے…
جامعہ کراچی میں عالمی کانفرنس منسوخ، سیکیورٹی صورتحال بڑا خطرہ قرار
جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے کیمپس میں غیر ملکی وفود کی آمد کو انتہائی بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے اور موجودہ سیکیورٹی صورتحال کو بنیاد بناتے ہوئے پہلے سے شیڈول بین الاقوامی پروگرام منسوخ کرنا شروع کردیے ہیں۔ جامعہ کراچی کے موجودہ رجسٹرار پروفیسر مقصود انصاری…
یہ 7 ایپلی کیشنز آپ کا فیس بک پاسورڈ چرا سکتی ہیں
ٹیکساس: اینڈرائیڈ کی دنیا میں روزانہ کی بنیادوں پر نِت نئی ایپلی کیشنز متعارف کرائی جاتی ہیں۔ جن میں سے اکثر ایپلی کیشنز اتنی دلچسپ ہوتی ہیں کہ دیکھتے دیکھتے صارفین کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔ اکثر ایپلی کیشنز فعال ہونے کے لیے صارفین سے ان کے گوگل، فیس…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے اپنی ہی جماعت کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں جمع کرا دی میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے ایوان میں جمع کروائی ہے، تحریک…
’ڈیجا وُو‘ کیا ہے، اور یہ کیوں ہوتا ہے؟
انگریزی زبان میں مستعمل اصطلاح ’ڈیجا وُو‘ بنیادی طور پر ایک افرانسیسی اصطلاح کا ترجمہ ہے، جس کا مفہوم ہے ’پہلے دیکھا ہوا‘ ’ڈیجا وُو‘ ایک ایسی کیفیت ہے، جب ہمیں لگتا ہے کہ ہم یہ کام پہلے بھی کر چکے ہیں، یہ چیز پہلے بھی دیکھ چکے ہیں، لیکن آپ کا شعور بتاتا…
پاکستان کے گرم ترین شہر جیکب آباد میں پانی کی قلت غربت میں اضافے کا سبب کیسے؟
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے کئی علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے ہیٹ سٹروک کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے، جو بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان کا…
گوادر: ساحلِ سمندر پر چھ رویہ ’ایسٹ بے ایکسپریس وے‘ مکمل
صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ملک کی پہلی ایسی شاہراہ کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے، جس کا ایک بڑا حصہ ساحل سمندر پر بنایا گیا ہے حکام کے مطابق اُنیس کلومیٹر طویل اور چھ رویہ سڑک گوادر میں مشرقی ساحل سے مکران کوسٹل ہائی وے تک ہے، جو بندرگاہ اور اس کے…