شو روم سے ملنے والی زیرو میٹر گاڑی میں بھی نقص نکل آئے تو کیا کرنا چاہیے؟
کراچی سے تعلق رکھنے والے اسد عظیم بیگ کا سوشل میڈیا پر کی گئی اپنی ایک وائرل پوسٹ میں کہنا ہے کہ ”ہم نے سوزوکی کی دو آلٹو کاریں کراچی کے ایک آٹو ڈیلر سے بک کی تھیں اور عید سے پہلے جب ہم گاڑیوں کی ڈیلیوری لینے پہنچے تو ایک گاڑی تو ٹھیک تھی…
پاکستان کے کن کن وزرائے اعظم کو اپنے قتل کیے جانے کا خدشہ رہا؟
پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے خلاف قتل کی سازش کا ذکر کیا ہے، جس سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے واضح رہے کہ عمران خان اپنے قتل کے خدشے کا اظہار کرنے سے قبل اپنی حکومت کے خاتمے کو بھی ایک بیرونی و اندرونی سازش کو…
کیلاشیوں سے انٹرویو مذہبی رہنماؤں کی اجازت سے مشروط کیوں کیا گیا؟
خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع چترال میں کوہ ہندوکش کے بلندو با لاپہاڑوں اور ہرے بھرے درختوں کے بیچ میں محصور کیلاش قبیلے نے کئی صدیوں سے اپنی منفرد ثقافت، زبان اور مذہب کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ کیلاش دنیا کی قدیم ترین تہذیب ہے, جو بیک وقت ایک مذہب بھی ہے اور…
باجوڑ: زیتون کا معیار اٹلی اور اسپین سے بھی بہتر
پاکستان کے ضم شدہ اضلاع میں اگرچہ ایک جانب اب بھی بہت سارے مسائل حل طلب ہیں، لیکن باوجود اس کے ایک خوش آئند امر یہ ہے کہ سابقہ حکومت نے پورے پاکستان اور خصوصاً ضم شدہ اضلاع کے لئے پانچ ارب روپے کی لاگت سے ایک ایسا منصوبہ تشکیل دیا ہے، جو مستقبل میں…
پچھتر سال بعد راولپنڈی اپنے گھر لوٹنے کی امید لیے بھارتی خاتون کیا کہتی ہیں
مئی 1947ع میں رینا ورما کے خاندان نے تقسیم ہند سے قبل ہونے والے فسادات کی وجہ سے مجبور ہو کر پاکستان کا شہر راولپنڈی چھوڑ کر بھارت ہجرت کی تھی، اس وقت رینا کی عمر پندرہ سال تھی رینا ورما اب نوے برس کی ہو چکی ہیں، لیکن راولپنڈی چھوڑنے کے پچھتر سال بعد…
سندھ میں قلت آب شدید ہو گئی، دارالحکومت کراچی کس طرح متاثر ہوگا؟
’لوگ سمجھتے ہیں زمیندار ہیں، اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے مگر انہیں کیا معلوم کہ اتنی اراضی ہونے کے باوجود بھی مزدوری کرنے پر مجبور ہیں، زمین کو سیراب کرنا تو دور کی بات ہم تو اپنی پیاس بھی نہیں بجھا سکتے‘ راجا نوہڑیو کی آواز بھرا گئی، جذبات پر قابو پانے…
کراچی یونیورسٹی دھماکہ: کیا کنفیوشس انسٹیٹیوٹ بند ہو رہا ہے؟
پاکستان کے مقامی میڈیا میں یہ رپورٹس شائع ہو رہی ہیں کہ سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان میں چینی استاد واپس اپنے وطن روانہ ہوگئے ہیں، جب کہ کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے بند ہونے کے متعلق افواہیں بھی گرم ہیں تاہم این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش لودھی…
نوبل پرائز جیتنے کا خواہاں نوجوان پاکستانی سائنسدان
لاہور سے تعلق رکھنے والے سترہ سالہ محمد شہیر نیازی اور ان کی جڑواں بہن خدیجہ نیازی، جو کہ لاہور کالج آف آرٹس اینڈ سائنس میں اے لیول کے طالبعلم ہیں اور سائنسدان کے طور پہ جانے جاتے ہیں انہوں نے وہ کام کیا جو نیوٹن اور آئن اسٹائن بھی نہ کر سکے، کیونکہ آئزک…