ایم کے الٹرا: ’ذہن کو کنٹرول‘ کرنے کے لیے سی آئی اے کے خفیہ منصوبے کی لرزہ خیز کہانی
چالیس سال قبل امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) پر ایسی دستاویزات منظر عام پر لانے کے لیے دباؤ ڈالا گیا، جن کے منظر عام پر آنے سے پتا چلا کہ انسانی ذہن کو کنٹرول کرنے کے تجربات کی مدد کی گئی، جس میں متاثرین کو بتائے بغیر الیکٹرک شاک، منشیات اور…
یورپ جانے کے خواہشمند دو پاکستانی نوجوان ایران میں اغوا کاروں کے ہتھے کیسے چڑھے
آنکھوں میں خوشحال مستقبل کے خواب سجائے غیر قانونی راستوں سے یورپ جانے کی کوشش کرنے کے دوران دو پاکستانی دوست ایران کی حدود میں اغوا کاروں کے ہتھے چڑھ گئے ہیں نوجوانوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان نوجوانوں پر تشدد کی وڈیوز ان کو واٹس ایپ کی جارہی ہیں، جس…
تاج محل کے بند کمروں کا راز آخر کیا ہے؟
کیا دنیا کی سب سے بڑی یادگاروں میں سے ایک کے قفل شدہ تہہ خانوں میں کوئی راز چھپا ہے؟ ممکن ہے ایسا ہو لیکن بھارت میں ہائی کورٹ سے تعلق رکھنے والے جج ایسا نہیں سوچتے جمعرات کو بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رکن کی طرف سے دائر…
موسمیاتی تبدیلی: ناقابلِ رہائش قرار دیے گئے جیکب آباد کے بعد اگلا نمبر کراچی کا؟
موسمی حالات میں تیزی سے تبدیلی کرہ ارض پر پائیدار زندگی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ موسمی تبدیلی نہ صرف انسانی زندگی پر اثر انداز ہو رہی ہے بلکہ معیشت پر بھی اثر انداز ہو رہی ہے موسمی تبدیلی کے نتیجے میں سیلاب، قحط، خشک سالی اور سمندری طوفانوں جیسی قدرتی…
امریکہ میں ’جن‘ نکالتے ہوئے تین سالہ بچی ہلاک، ماں سمیت رشتہ دار گرفتار
امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک تین سالہ بچی کے دو رشتہ داروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے، جن پر الزام ہے انہوں نے بچی کے ’جن‘ نکالتے ہوئے اسے ہلاک کر دیا تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار دی گارڈین کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایرلی ناؤمی پروکٹر…
کیا آپ ٹک ٹاک کی لت کا شکار ہیں؟ نئی تحقیق میں علامات کی نشاندہی
ایک تازہ تحقیق میں ’ٹک ٹاک کی لت‘ میں مبتلا افراد کے کچھ رویوں کی نشاندہی کی گئی ہے، جو ایسے صارفین میں پائے جاتے ہیں جو اس ایپ سے بہت زیادہ حد تک منسلک ہیں قبل ازیں فیسبک، انسٹاگرام، اور ٹوئٹر جیسی دیگر سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے مقابلے میں ٹک ٹاک کا کم…
بلوچستان میں جنگلات میں آتشزدگی، بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ
صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور شیرانی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر کئی دن گزر جانے کے باوجود بھی قابو نہیں پایا جاسکا، تاہم زمری میں لیویز اور محکمہ جنگلات کے حکام نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھا دی اطلاعات کے مطابق 9 مئی کو بلوچستان کے علاقے مغل کوٹ…
کراچی میں گرمی کے باعث کرکٹر اور فٹبالر کی اموات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ ہیٹ ویو کے مئی کے مہینے کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ سندھ، بلوچستان اور شمالی پاکستان میں ہیٹ ویو مئی کے ماہ کے اختتام تک جاری رہنے کا امکان ہے…