چاغی: فائرنگ واقعات اور ہلاکت پر احتجاج
کوئٹہ – ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی کے افغان سرحد سے متصل علاقے ڈھک میں سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ کے ایک واقعے میں ڈرائیور حمیداللہ کی ہلاکت کے بعد احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ضلعے میں منگل کے روز سیاسی جماعتوں کی کال پر دالبندین اور چاگئے…
چین اور جزائر سلیمان میں معاہدے سے ہند بحرالکاہل میں امریکہ کی پریشانیوں میں اضافہ
چین اور جزائر سلیمان کے مابین ہونے والے سکیورٹی معاہدے پر امریکہ، جاپان، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس سے آسٹریلیا کے پاس بحر الکاہل کے جزائر میں سے ایک پر چینی اثر و رسوخ میں اضافہ ہو سکتا ہے وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ، جاپان،…
سری لنکا میں مظاہرے، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
کولمبو: سری لنکا میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں سنگین معاشی بحران پرمختلف شہروں میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت کے کولمبو کے نواحی علاقے…
چاغی میں مظاہرین پر فائرنگ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ضلع چاغی میں پاک افغان سرحد کے قریب ڈرائیور کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی ہے منگل کو…
نئی کابینہ کا اعلان، وزارتوں کی تقسیم پر حکمران اتحاد میں تحفظات موجود ہیں
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بالآخر 33 رکنی وفاقی کابینہ تشکیل دے دی ہے تاہم حکمران اتحاد میں اس حوالے سے کچھ تلخیاں برقرار ہیں حسب توقع صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئی کابینہ کے ارکان سے حلف نہیں لیا اور یہ آئینی فریضہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی…
اب غیرملکی بھی مکہ اور مدینہ میں جائیداد کے مالک بن سکیں گے
ریاض – سعودی وزارت سرمایہ کاری نے مملکت میں غیر ملکیوں کے لیے جائیداد کی ملکیت کے قانون میں اہم ترامیم جاری کی ہیں العربیہ نیٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزارت سرمایہ کاری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قانون ملکیت میں ترمیم کے حوالے سے عوام کے…
امریکا شہباز شریف حکومت کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہے، نیڈ پرائس
واشنگٹن – امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی حکومت کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہے آج پریس بریفنگ کے دوران سینئر امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ ہم…
امریکا کے ایک ہی اسکول کے سو سے زائد طلبہ کو دماغ کا کینسر
نیوجرسی – امریکا سے ایک انتہائی افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے، جہاں ایک ہی ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے ایک سو سے زیادہ لوگوں میں میں دماغ کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دماغی کینسر میں مبتلا ہونے والے تمام افراد پہلے…