اس الوداعی ظہرانے کی کہانی، جہاں ’دھمکی آمیز خط‘ کے تنازع نے جنم لیا اور شہر شہر جلسوں تک آن پہنچا
کراچی – ”دھمکی آمیز خط“ کے اسکینڈل کا آغاز 7 مارچ کو امریکا میں پاکستان کے اُس وقت کے سفیر اسد مجید خان کے لیے ان کی رہائش گاہ پر الوداعی ظہرانے میں ہوا، اسد مجید خان کی رہائش گاہ کو پاکستان ہاؤس بھی کہا جاتا ہے سفارتی اور سرکاری ذرائع کا کہنا ہے…
اطالوی ہوٹل ’تین لاکھ 90 ہزار ڈالر کا بِل‘ کے لیے معمر قذافی کے مقروض بیٹے کا منتظر
لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کے بیٹے اطالوی ہوٹل کے تین لاکھ نوے ہزار ڈالر کے مقروض نکلے ہیں تفصیلات کے مطابق عرب نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سنہ 2007ع میں السعدی قذافی نے اٹلی کا ایک ماہ کا سیاحتی دورہ کیا تھا، جس کے اختتام پر وہ اپنی لگژری…
کشمیری ریسرچ اسکالر گیارہ سال پرانے مضمون پر گرفتار
سری نگر – مقبوضہ کشمیر میں چند ماہ قبل مبینہ دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی تفتیش اور پراسیکیوشن کے لیے تشکیل دی جانے والی اسٹیٹ انویسٹیگیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے ایک پی ایچ ڈی اسکالر کو گیارہ سال پہلے ایک مضمون لکھنے پر انسداد دہشت گردی کی دفعات…
ہر سال دنیا کی 50 فیصد سے زیادہ آبادی کو متاثر کرنے والی بیماری
مگر اب جاکر پہلی بار ایک تحقیق میں علم ہوا کہ ہر سال دنیا بھر میں کتنے افراد سردرد کا شکار ہوتے ہیں اور یہ تعداد بہت زیادہ ہے۔ سائنسدانوں نے سردرد پر ہونے والی 350 سے زیادہ سائنسی تحقیقی رپورٹس کے تجزیے سے دریافت کیا کہ گزشتہ سال دنیا بھر میں 50 فیصد…
شہباز شریف کی 37 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد : وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منگل کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں قائم مقام صدر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نئی کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔ وفاقی کابینہ مجموعی طور پر 37 اراکین پر مشتمل ہے جس میں 30 وفاقی وزرا، چار وزرائے مملکت…
اسمارٹ فونز کے ماحولیاتی اثرات کو کیسے کم کیا جائے۔
لوگ ہر روز اپنے اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں، لیکن آپ نے کتنی بار سوچا ہے کہ آپ کا فون آپ کے کاربن فوٹ پرنٹ کو کیسے پھیلاتا ہے؟ اسمارٹ فون کی صنعت سیارے کو اس سے زیادہ متاثر کرتی ہے جتنا کہ بہت سے لوگوں کو احساس ہے۔ زمین کو ذہن میں رکھتے ہوئے…
جی سی ایس ای جماعتوں میں موسمیاتی تبدیلی کا مکمل کورس پڑھانے کا منصوبہ
لندن: برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمیٹ چینج) پر ایک علیحدہ سیکنڈری کورس تشکیل دیا گیا ہے جسے جی سی ایس ای کے تحت پڑھایا جائے گا۔ اس کا آغاز 2025 سے کیا جائے گا وزیرِتعلیم ندیم زہاوی نے اس کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
آواز کی لہروں سے کینسر ختم کرنے میں نمایاں کامیابی
مشی گن: جامعہ مشی گن نے آواز کی لہروں سے چوہوں میں کینسر کی رسولیوں کے خاتمے کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ نہ صرف یہ تجربہ کامیاب رہا ہے بلکہ اس میں سرطانی پھوڑوں کے دوبارہ نمودار ہونے کی شرح بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ یہ غیرتکلیف دہ تھراپی ہے جس میں…